Abhi Janlu

Abhi Janlu A platform where you can discover entertainment, music, sports, politics, and more. Stay connected with us for updates every minute.

South Africa has given Afghanistan a target of 316 runs.
21/02/2025

South Africa has given Afghanistan a target of 316 runs.

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی، فی تولہ سونا 2 ہزار روپے کم ہو کر 3 لاکھ 7 ہزار روپے پر آگیا۔ 10 گرام سونا 1,714 ...
21/02/2025

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی، فی تولہ سونا 2 ہزار روپے کم ہو کر 3 لاکھ 7 ہزار روپے پر آگیا۔ 10 گرام سونا 1,714 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 63 ہزار 203 روپے کا ہوگیا، جبکہ چاندی کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔

رمضان سے قبل ہفتہ وار مہنگائی میں 0.27 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ سالانہ مہنگائی کی شرح 1.21 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ ...
21/02/2025

رمضان سے قبل ہفتہ وار مہنگائی میں 0.27 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ سالانہ مہنگائی کی شرح 1.21 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 16 اشیا کی قیمتوں میں کمی، 11 کی قیمتوں میں اضافہ، اور 24 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

R. Rickelton’s brilliant innings! 💯🔥 South Africa’s opening batsman smashes a century! 🏏
21/02/2025

R. Rickelton’s brilliant innings! 💯🔥 South Africa’s opening batsman smashes a century! 🏏

South Africa's impressive batting, 83/1 in 15 overs.
21/02/2025

South Africa's impressive batting, 83/1 in 15 overs.

The 3rd match of the Champions Trophy between Afghanistan and South Africa will be played today at 2 PM at National Stad...
21/02/2025

The 3rd match of the Champions Trophy between Afghanistan and South Africa will be played today at 2 PM at National Stadium Karachi.

اسلامی نظریاتی کونسل نے رواں سال رمضان المبارک کے لیے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا، جس کے مطابق کم از کم رق...
21/02/2025

اسلامی نظریاتی کونسل نے رواں سال رمضان المبارک کے لیے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا، جس کے مطابق کم از کم رقم 220 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔ چیئرمین ڈاکٹر راغب نعیمی کے مطابق گندم کے حساب سے 220 روپے، جو کے 450 روپے، کھجور کے 1650 روپے، کشمش کے 2500 روپے اور منقیٰ کے حساب سے 5000 روپے ادا کرنا ہوں گے۔

کراچی میں مصطفیٰ عامر اغوا و قتل کیس میں عدالتی احکامات کے بعد آج ان کی قبر کشائی کی جائے گی۔ پولیس سرجن کراچی اور اے وی...
21/02/2025

کراچی میں مصطفیٰ عامر اغوا و قتل کیس میں عدالتی احکامات کے بعد آج ان کی قبر کشائی کی جائے گی۔ پولیس سرجن کراچی اور اے وی سی سی حکام موقع پر موجود ہوں گے۔ تین رکنی بورڈ، جس میں ڈاکٹر سمعیہ، ڈاکٹر سری چند اور ڈاکٹر کامران شامل ہیں، قبر کشائی کے عمل کی نگرانی کرے گا۔ یہ کارروائی جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی موجودگی میں ہوگی، اور لاش سے نمونے حاصل کیے جائیں گے۔ مصطفیٰ عامر کی لاش کو حب پولیس نے 12 جنوری کو لاوارث قرار دے کر ایدھی کے حوالے کیا تھا، اور 16 جنوری کو کیماڑی کے ایدھی قبرستان میں دفن کیا گیا تھا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت اور بنگلہ دیش کے میچ کے دوران لائیو کوریج میں ٹورنامنٹ لوگو پر پاکستان کا نام شامل نہ ...
21/02/2025

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت اور بنگلہ دیش کے میچ کے دوران لائیو کوریج میں ٹورنامنٹ لوگو پر پاکستان کا نام شامل نہ ہونے پر آئی سی سی نے اپنی غلطی تسلیم کر لی۔ بھارت نے میچ میں بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دی، تاہم براہ راست نشریات میں میزبان ٹیم کا نام لوگو میں شامل نہ ہونے پر شائقین نے نشاندہی کی۔

India won its first Champions Trophy match against Bangladesh by 6 wickets.
20/02/2025

India won its first Champions Trophy match against Bangladesh by 6 wickets.

Address

Larkana

Telephone

+923421273271

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abhi Janlu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abhi Janlu:

Share