Islamic things

Islamic things زندگی کا اختتام اگر موت پر ہے تو اس کا بھترین انتخاب شھادت ہے ( سیدنا امام حسین عہ)

22/05/2024
Beshak ♥️
16/05/2024

Beshak ♥️

16/05/2024

صبح کے تخت نشیں شام کو مجرم ٹھہرے
ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا💔

23/03/2024

جب ایک صحابیہ اپنے شہید بیٹوں کے اجسام پر تشریف لائیں تو انتہائی باوقار انداز میں باپردہ طریقے سے تشریف لائیں۔ کسی نے حیرت سے پوچھا اس مشکل وقت اور سانحے میں بھی پردہ---؟ انھوں نے فرمایا "میں نے بیٹے کھوئے ہیں۔ میں نے شرم و حیا اور پردہ نہیں کھویا" ایسے واقعات سننے میں عجیب لگتے تھے اور ایک Super Human Effort جیسے محسوس ہوتے تھے۔ لیکن آج غزہ کی ماں کو دیکھ کر ایسا ہی محسوس ہوتا ہے۔ جب ھم اپنا موازنہ ان سے کرتے ہیں تو صاف محسوس ہوتا ہے کہ ہمارا اسلام ہمارے حلق سے نیچے نہیں گیا۔ انکا اسلام ان کے دلوں تک پہنچ کر دلوں میں راسخ ہوچکا ہے۔

20/03/2024

خانہ کعبہ میں عبادت کے دوران ننھے بچے پر بھی رقت طاری

19/03/2024

روزہ ہمیں زندگی میں کیا چیز سیکھاتا ہے ؟؟
ہم رمضان میں کیا چیز کنٹرول کریں۔۔؟؟ 🖤🙏

19/03/2024

ڳڙهي خدا بخش ڀٽو واسي نوجوان گهر وارن سان ڪاوڙجي پاڻ تي فائر ڪري خودڪشي ڪري ڇڏي، سندس ئي رڪارڊ ڪيل منظر وائرل..🥲

18/03/2024

اڄ لاڙڪاڻو ھميشا لاء يتيم ٿي ويو يتيمن جو سھارو لاڙڪاڻو جو ايڌھي 🙏 حاجي انور علي کوکر صاحب ھميشا لاء اسان کان وڇڙي ويو 😭

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
18/03/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤

Address

Larkana

Telephone

+923163306581

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic things posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share