27/04/2026
اظہار تعزیت
میر اعجاز خان جکھرانی کے نوجوان بیٹے اس کے لخت جگر میر زید خان جکھرانی کی وفات پر انتھائی دکھ کا اظہار کرتے ھیں اس دکھ کی گھڑی میں میر اعجاز خان جکھرانی کے ساتھ برابر کے شریک ھیں اور اللہ تعالیٰ سے مغفرت کی دعا کرتے ھیں اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین
منجانب صادق علی لغاری اور لغاری برادری گڑھی خیرو