Daily Sindh Mehran Larkana

Daily Sindh Mehran Larkana this is largest sindhi newspaper larkana

02/12/2020
27/06/2020

گورنرسندھ عمران اسماعیل کی پیر صاحب پگارا کے ظہرانہ میں شرکت
میری کوشش ہوتی ہے کہ پیر صاحب سے سندھ کے معاملات پر رہنمائی حاصل کروں،گورنرسندھ کی میڈیا سے گفتگو
گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر، وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو، رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اور دیگر کے ہمراہ گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے رہنما پیر صبغت اللہ شاہ راشدی کے گھر ظہرانہ میں شرکت کی ۔ گورنرسندھ نے پیر صبغت اللہ شاہ راشدی سے ان کی والدہ کی خیریت بھی دریافت کی ۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگو میں گورنرسندھ نے کہا کہ میں یہاں کسی کو منانے کے لئے نہیں آیا کیوں کہ یہ گھر کبھی روٹھا ہی نہیں تو مناﺅں گا کسے ، یہ گھر بھی میرا اپنا ہے یہاں مجھے بے حد پیار ، محبت اور شفقت حاصل ہوتی ہے پیر صاحب میرے بڑے ہیں انہوں نے ہمیشہ مجھے پیار دیا اور اگر پیر صاحب ڈانٹ بھی دیں تو بھی مجھے ان سے کوئی گلہ نہیں ہوگا پیر صاحب نے ہمیشہ محبت سے میری رہنمائی فرمائی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ پیر صاحب سے سندھ کے معاملات پر رہنمائی حاصل کروں، ان کے تجربہ سے بہت فائدہ ہوتا ہے ان سے مشاورت سے صوبہ کے کئی مسائل حل کرنے میں مدد ملتی ہے ، آج کی ملاقات میں وفاق کے تحت صوبہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں پیش رفت اور مستقبل کے دیگر امور پر سیر حاصل گفتگو ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ صوبہ کے لئے مزید مشاورت کے لئے یہاں آئے ہیں چونکہ اسد عمر کا تعلق بھی اسی صوبہ سے ہے اس لئے اسد عمربھی پیر صاحب سے صوبہ کی ترقی کے ضمن میں رہنمائی حاصل کرنے کے لئے آئے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں گورنرسندھ نے کہا کہ سندھ میں سیاسی تبدیلی پرکوئی بات نہیں ہوئی لیکن فلاحی تبدیلی کی بات ہوئی ہے جس طرح پورے پاکستان میں فلاحی تبدیلی آرہی ہے اسی طرح سندھ میں بھی فلاحی تبدیلی آنی چاہئے ۔

27/06/2020

Aik majbor ki dastan zaror suniyi

27/06/2020

Haji munwar Ali abbasi shb ki janaza nimaz ka dekh

05/06/2020

Zulm ki inteha

05/06/2020

Medam Nusrat Sahar Abbasi awam ki numaindgi karti huwe

1-6-2020 Daily Sindh mehran larkana
04/06/2020

1-6-2020 Daily Sindh mehran larkana

31_5_2020 Daily Sindh mehran larkana
04/06/2020

31_5_2020 Daily Sindh mehran larkana

30_5_2020 daily Sindh mehran larkana
04/06/2020

30_5_2020 daily Sindh mehran larkana

29_5_2020 Daily Sindh Mehran larkana
29/05/2020

29_5_2020 Daily Sindh Mehran larkana

Address

The Qainags Building Rato Dero Road Opposit Commerce College Larkana
Larkana
77150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Sindh Mehran Larkana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Sindh Mehran Larkana:

Share