M Ismail Dona offical 001

M Ismail Dona offical 001 *Life is too short to worry about what others think
*I enjoy life’s beautiful at the same time.

24/08/2026

چین نے B-2 سے 1.6 گنا زیادہ چوڑا فلائنگ وِنگ والے ہوائی جہاز کے ڈیزائن کی نقاب کشائی کی ہے جو 800 سے زیادہ مسافروں کو لے جا سکتا ہے، ممکنہ طور پر اسے اب تک کے سب سے بڑے ہوائی جہازوں میں سے ایک بنا دیا گیا ہے۔

23/08/2026

تائیوان میں سیٹلائٹ لانچ راکٹ کا پہلا تجربہ ناکام
تائیوان کے (NCSIST) نے سیٹلائٹس کو خلا میں بھیجنے کے لیے تیار کیے گئے ٹھوس ایندھن والے راکٹ کا پہلا تجربہ کیا، تاہم راکٹ کے سمت کنٹرول نظام میں خرابی کے باعث اس کا راستہ بے قابو ہوگیا

22/08/2026

آرٹیمس 2 کی جانب سے چاند کی ایک حیرت انگیز تصویر لی گئی ہے۔ خالقِ کائنات کی شان اور عظمت کو سلام۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: {قسم ہے چاند کی}۔
#ناسا
🔻

20/08/2026

چین نے تاریخ رقم کر دی! پہلی بار چین نے خلائی راکٹ کو خلا میں بھیج کر اس کا پہلا حصہ واپس زمین پر بحفاظت اتار لیا ہے لینڈ اسپیس کمپنی کا یہ راکٹ سیٹلائٹ چھوڑنے کے بعد اپنے پیروں پر واپس زمین پر اترا ہے خلائی دنیا میں چین کا یہ ایک بہت بڑا کارنامہ ہے!

19/08/2026

راولپنڈی میں موسلا دھار بارش جاری
جان کالونی، شیر زمان کالونی، پیپلز کالونی، راجہ اکرم کالونی، شالے ویلی و دیگر علاقوں میں صورتحال خراب
راولپنڈی کینٹ کے متعدد نشیبی علاقے زیر آب، پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہونے کی اطلاعات

16/08/2026

خودکار صفائی کرنے والے روبوٹ چین کی سڑکوں پر کام کر رہے ہیں۔

15/08/2026

کولمبیا کے بعد آج انڈونیشیا میں زلزلے نے تباہی پھیر دی ہے یہ دنیا میں سب سے بڑا مسلمان آبادی والا ملک ہے اللہ پاک ان پر رحم کرے بہت خوفناک مناظر ہیں

13/08/2026

گورے بھی کسی ایڈونچر کو مس نہیں کرتے بہترین ویڈیو جو چاند گرہن کے وقت ایک شخص نے فلمائی

11/08/2026

کولمبیا | شدید نوعیت کے 7.4 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 69 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا جائزہ لینے اور لاپتا افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Address

Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Ismail Dona offical 001 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share