PBN News

PBN News Well Come to PBN ( Pakistan Broadcasting Network) News

12/06/2026
محرم الحرام کے مقدس ایام میں امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ایس ایچ او تھان...
04/06/2026

محرم الحرام کے مقدس ایام میں امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

ایس ایچ او تھانہ فتح پور ملک عابد حسین نے عوام الناس اور سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی ہے کہ محرم الحرام کے دوران متنازعہ، اشتعال انگیز اور انتشار پر مبنی مواد، تحریروں اور پوسٹس شیئر کرنے سے گریز کریں، تاکہ علاقے میں امن و امان کی فضا برقرار رہے۔

انہوں نے کہا کہ شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون کی پاسداری کریں اور ایسے کسی بھی مواد سے اجتناب کریں جو فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو متاثر کر سکتا ہو۔

فتح پور: ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی ہمراہ ڈی ایس پی کروڑ عبد الرزاق گورچھہ نے چک نمبر 270 لاریتو چرچ اور تھانہ فتح پور ...
31/05/2026

فتح پور: ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی ہمراہ ڈی ایس پی کروڑ عبد الرزاق گورچھہ نے چک نمبر 270 لاریتو چرچ اور تھانہ فتح پور کا دورہ کیا۔ انہوں نے تھانے کا ریکارڈ، فرنٹ ڈیسک، روزنامچہ، مال خانہ اور دیگر شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا جبکہ حوالات میں بند قیدیوں سے ملاقات کر کے ان کے مسائل بھی دریافت کیے۔ اس موقع پر ڈی پی او نے پولیس افسران و اہلکاروں کو عوامی خدمت، میرٹ اور قانون کی بالادستی کو ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

Address

Ward No 3
Layyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PBN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share