Malik Atif Jag

Malik Atif Jag �اَلْحَمْدُلِلٌٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ �

جس مجلس میں درود شریف پڑھا جائے، وہ مجلس خیر و برکت سے بھر جاتی ہے۔*اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ ...
01/08/2026

جس مجلس میں درود شریف پڑھا جائے، وہ مجلس خیر و برکت سے بھر جاتی ہے۔
*اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدۡ*

30/07/2026
*ریت سے محبت لکھی، اور دل سے سجائی* 🏖️❤️`       `
25/07/2026

*ریت سے محبت لکھی، اور دل سے سجائی* 🏖️❤️

` `

افسوس ناک خبر بھکر مٹھو بندو نوتک نشیب، نویں جماعت کا طالب علم سولر کرنٹ لگنے سے جاں کی بازی ہار گیا۔
29/06/2026

افسوس ناک خبر
بھکر مٹھو بندو نوتک نشیب،
نویں جماعت کا طالب علم سولر کرنٹ لگنے سے جاں کی بازی ہار گیا۔

فتح پور: ایم ایم روڈ پر المناک ٹریفک حادثہ، معروف تاجر چوہدری ناصر لطیف  جاں کی بازی ہار گیا فتح پور: ایم ایم روڈ پر مال...
21/06/2026

فتح پور: ایم ایم روڈ پر المناک ٹریفک حادثہ، معروف تاجر چوہدری ناصر لطیف جاں کی بازی ہار گیا
فتح پور: ایم ایم روڈ پر مالگا ریسٹورنٹ کے قریب ٹرالے اور کار کے درمیان ہونے والے افسوسناک تصادم کے نتیجے میں معروف کاروباری شخصیت چوہدری ناصر لطیف (ایڈوانس موبائل والے) جاں بحق اور کاشی باڈی میکر والا بھی جان کی بازی ہار گیا ہجبکہ ایک شخص احسن خالد زخمی ہو گیا۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی کو فوری طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال فتح پور منتقل کر دیا گیا۔
واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

بہت ہی دکھ سے خبر دی جارہی ہے کہ پیارے دوست عامر نیاز گجر ماسٹر محمد نیاز صاحب چک 92ایم ایل پیٹرول پمپ والے کے بیٹے سعود...
16/06/2026

بہت ہی دکھ سے خبر دی جارہی ہے کہ پیارے دوست عامر نیاز گجر ماسٹر محمد نیاز صاحب چک 92ایم ایل پیٹرول پمپ والے کے بیٹے سعودی عرب میں ایک حادثے میں وفات پا گئے ہیں مرحوم کی ڈیڈ باڈی جیسے ہی پاکستان پہنچے گی نماز جنازہ کی اطلاع دی جاۓ گی اللہ پاک لواحقین دوست احباب اور عزیزو اقارب کو صبر جمیل عطا فرماۓ-

07/06/2026

Address

Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Atif Jag posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share