31/08/2026
لیہ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے پختہ اینٹوں کے نرخ مقرر کردئیے ، اے گریڈ 1 ہزار اینٹوں کے نرخ 13000 روپے مقرر ، گریڈ سیکنڈ 1 ہزار اینٹوں کے نرخ 10000 روپے مقرر، اینٹوں کے زائد نرخ چارج کرنے والے بھٹہ مالکان کے خلاف پیرا فورس کارروائی کرے گی، نوٹیفکیشن