VCL

VCL Intertainment

21/03/2026
VCL Season 26 – 📣Announcement  وی سی ایل سیزن 26 کے پہلے دن کے شیڈول میں تھوڑی سی تبدیلی کی گئی ہے۔  اب عید کے دن شائقین...
20/03/2026

VCL Season 26 – 📣Announcement

وی سی ایل سیزن 26 کے پہلے دن کے شیڈول میں تھوڑی سی تبدیلی کی گئی ہے۔
اب عید کے دن شائقین کے لیے ایک کی بجائے دو زبردست میچز کھیلے جائیں گے۔
عید کے موقع پر مزید سنسنی خیز مقابلوں کے لیے تیار رہیں۔
VCL Season 26 — کھیل، جوش اور مقابلہ ایک ساتھ! 🏏🔥

خوش آمدید ❤️VCL سیزن 26 میں شرکت کرنے والےتمام معزز دوستوں اور مہمانوں کودل سے ویلکم کرتے ہیں۔آپ کا ساتھ ہی ہماری اصل کا...
19/03/2026

خوش آمدید ❤️
VCL سیزن 26 میں شرکت کرنے والے
تمام معزز دوستوں اور مہمانوں کو
دل سے ویلکم کرتے ہیں۔
آپ کا ساتھ ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔
Welcome to Season 26 🏏🔥”

“ہم تہہ دل سے معزز مہمانانِ گرامی💥❤جناب انار خان جندران صاحب، ❤💥 جناب رشید جندران صاحب، ❤💥اور جناب بشارت چیمہ صاحب❤💥کو V...
17/03/2026

“ہم تہہ دل سے معزز مہمانانِ گرامی
💥❤جناب انار خان جندران صاحب، ❤💥 جناب رشید جندران صاحب، ❤💥اور جناب بشارت چیمہ صاحب❤💥
کو VCL سیزن 26 میں شرکت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔😍😍😍
آپ کی آمد ہمارے لیے اعزاز ہے اور آپ کی سرپرستی اس ایونٹ کے وقار میں اضافہ ہے۔

🏏 VCL Season 26 – Welcome Postوسیب کرکٹ لیگ سیزن 26 میں آنے والے تمام معزز مہمانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہ...
16/03/2026

🏏 VCL Season 26 – Welcome Post

وسیب کرکٹ لیگ سیزن 26 میں آنے والے تمام معزز مہمانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی آمد کو اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں۔

آپ کی شرکت سے VCL سیزن 26 کی رونق میں مزید اضافہ ہوگا۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ ایونٹ کامیاب رہے اور سب کے لیے خوشیوں کا باعث بنے۔

💐 Welcome To VCL Season 26 💐
🏆 Total Prize 100K
📍 گراؤنڈ: 471 TDA کرکٹ گراؤنڈ
📅 عیدالفطر کے بع دوسرےدن سے شروع:

New BossCongratulations 👏🎉
15/03/2026

New Boss
Congratulations 👏🎉


💥وسیب کرکٹ لیگ💥سیزن 26💪🏻کے باقاعدہ رولز ریگولیشنز جاری کر دیے گئے ہیں۔تمام ٹیموں سے گزارش ہے کہ قوانین کو غور سے پڑھیں ا...
15/03/2026

💥وسیب کرکٹ لیگ💥سیزن 26💪🏻کے باقاعدہ رولز ریگولیشنز جاری کر دیے گئے ہیں۔
تمام ٹیموں سے گزارش ہے کہ قوانین کو غور سے پڑھیں اور ان پر مکمل عمل کریں😍

وسیب کرکٹ لیگ وی سی ایلاپنے 25 سیزنز مکمل کرنے کے بعد 26ویں کا شاندار انعقاد انشاءاللہ عیدالفطر پر ہو رہا ہے دلچسپی رکھن...
13/03/2026

وسیب کرکٹ لیگ وی سی ایل
اپنے 25 سیزنز مکمل کرنے کے بعد 26ویں کا شاندار انعقاد انشاءاللہ عیدالفطر پر ہو رہا ہے
دلچسپی رکھنے والے شائقین کی تعداد ہزاروں میں ہے الحمدللہ
ہر کمیٹی ممبر اپنے اپنے چک کی نمائندگی کرتے ہوئے وی سی ایل کے سیزن کا انعقاد کرتا ہے
علاقے میں کرکٹ کو بہت فروغ ملا ہے
شائقین حضرات کرکٹ کے فروغ دینے ان ممبران کیلئے کیا خیالات رکھتے ہیں کمنٹ باکس آپ کا 🫶🫶💓💓❣️

ستارہ کلب 471 کا وی سی ایل 26 کیلئے اسکواڈ اناؤنس 🔥🔥جیتنے کے عزم سے میدان میں اتریں گے اور ہمیشہ کی طرح پرجوش ❣️🫶🫶🤞ٹیم ا...
11/03/2026

ستارہ کلب 471 کا وی سی ایل 26 کیلئے اسکواڈ اناؤنس 🔥🔥
جیتنے کے عزم سے میدان میں اتریں گے اور ہمیشہ کی طرح پرجوش ❣️🫶🫶🤞
ٹیم اسپانسرز جناب عزت مآب جناب ریاست جٹ فرام قطر لکی رانا فرام بحرین 💕💕
ٹیم اونر رانا یونس 🫶🫶
کپتان رانا محمود 🤟 اینڈ کمپنی بھرپور جذبے کے ساتھ نظر آئیں گے ❣️😎
Hamayun Bin Walayat Mayous Lerka Muhammad Usman Sajid Rana Riasat Jutt Khurram Jandran Rana Mahmood Lucky RãNâ Waqar Gujjar

تھل لائنز 456 کا وی سی ایل 26 کیلئے اسکواڈ اناؤنس 🔥🔥جیتنے کے عزم سے میدان میں اتریں گے اور بالکل پہلے سے زیادہ پرجوش ❣️🫶...
11/03/2026

تھل لائنز 456 کا وی سی ایل 26 کیلئے اسکواڈ اناؤنس 🔥🔥
جیتنے کے عزم سے میدان میں اتریں گے اور بالکل پہلے سے زیادہ پرجوش ❣️🫶🫶🤞
ٹیم اسپانسرز جناب عزت مآب جناب افضال رحمت دیول ملک قمر جندران بادشاہ 💕💕
ٹیم اونر ملک مدثر عباس جندران🫶🫶
کپتان پروفیسر سعید اختر🤟وائس کیپٹن اسرار رحمت دیول اینڈ کمپنی بھرپور جذبے کے ساتھ نظر آئیں گے ❣️😎
Faryad Gurdaspuria Malik Mudassar Saeed Akhtar Rizwan Shaukat Malk Abid Jandran Qamar Jandran Rana Younas Mayous Lerka

شاہین رائزنگ اسٹار 463 کا وی سی ایل 26 کیلئے اسکواڈ اناؤنس 🔥🔥جیتنے عزم سے میدان میں اتریں گے اور بالکل پہلے زیادہ پرجوش ...
11/03/2026

شاہین رائزنگ اسٹار 463 کا وی سی ایل 26 کیلئے اسکواڈ اناؤنس 🔥🔥
جیتنے عزم سے میدان میں اتریں گے اور بالکل پہلے زیادہ پرجوش ❣️🫶🫶🤞
ٹیم اسپانسرز جناب عزت مآب مہر زبیر جناب وقاص کاشی فرام دبئی💕💕
ٹیم اونر چوہدری وقار گجر🫶🫶
کپتان ملک طارق 🤟وائس کیپٹن قاری اویس یوسف
اینڈ کمپنی بھرپور جذبے کے ساتھ نظر آئیں گے ❣️😎

Waqar Gujjar Muhammad Sheraz Shahid Mahar Irshad Hussain Ch Aqeel Amjad
fans

Address

Layyah
31450

Website

https://www.instagram.com/vclmurshid?igsh=MXJ0MXltcTE3c2lieg%3

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VCL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share