27/01/2026
*سم بند کرنے کا فیصلہ*
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا 180 دن سے بند سمز کے متعلق اہم فیصلہ
جن سمز پر 180 دن سے کال، میسج یا انٹرنیٹ استعمال نہیں ہوا بند ہونگی، پی ٹی اے
180 دن کے بعد وہ سم کوئی اور کسٹمر خرید سکے گا، پی ٹی اے