Behind Pakistan

Behind Pakistan سیاست، ٹیکنالوجی، کھیل، کاروبار، تفریح ​​اور صحت سے متعلق تازہ ترین خبریں حاصل کریں
(2)

Behind Pakistan provides the latest news and breaking news related to politics, Technology, sports, business, entertainment, and health updates.

01/03/2026

اب تک مارے گئے امریکی فوجیوں کی تعداد 560 ہو گئی ہے، ایرانی فوج کا دعویٰ

28/02/2026

الحمد اللّٰہ رمضان المبارک کی گیارہویں سحری مبارک ❤️

سینئر اسرائیلی حکام کا ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو شہید ہونے کا دعویٰ ،رائٹرز
28/02/2026

سینئر اسرائیلی حکام کا ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو شہید ہونے کا دعویٰ ،رائٹرز

26/02/2026

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
پاکستان نے افغانستان کے خلاف آپریشن غضب للحق کا آغاز کر دیا
پاکستان ہمیشہ زندہ آباد

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب میں ای ٹیکسی اسکیم متعارف کرائی جا رہی ہے، جس کا باقاعدہ افتتاح آج وزیراعلیٰ پنجاب...
26/02/2026

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب میں ای ٹیکسی اسکیم متعارف کرائی جا رہی ہے، جس کا باقاعدہ افتتاح آج وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کریں گی۔ اسکیم کے پہلے مرحلے میں 1100 جدید الیکٹرک گاڑیاں فراہم کی جائیں گی۔

ای ٹیکسی اسکیم میں خواتین کے لیے 30 فیصد کوٹہ مخصوص کیا گیا ہے جبکہ خواتین ڈرائیورز کی گاڑیوں کا رنگ الگ رکھا جائے گا تاکہ انہیں نمایاں شناخت اور محفوظ سفری سہولت فراہم کی جا سکے۔

حکومت پنجاب مرد ڈرائیوروں کے لیے 50 فیصد اور خواتین ڈرائیورز کے لیے 60 فیصد ڈاؤن پیمنٹ ادا کرے گی۔ اس کے علاوہ گاڑیوں کی رجسٹریشن، فٹنس سرٹیفکیٹ اور ٹوکن ٹیکس کی فیس بھی حکومت برداشت کرے گی۔ گاڑیوں کی قیمت پانچ سالہ آسان اقساط میں ادا کی جا سکے گی۔

ڈرائیورز اور مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہر ای ٹیکسی میں پینک بٹن نصب کیا جائے گا جو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی سے منسلک ہوگا۔ یہ گاڑیاں معروف رائیڈ ہیلنگ پلیٹ فارمز اِن ڈرائیو اور یینگو کے ساتھ رجسٹرڈ ہوں گی۔

24/02/2026

پاک افغان بارڈر پر پاکستان آرمی اور افغان طالبان کے درمیان شدید جھڑپیں شروع

16/02/2026

ملک کو سُدھار کر پھر مُولاسے کہوں گا مجھے بُلائے، اس سے پہلے نہیں جانے والا میں، صدر پاکستان آصف علی زرداری

15/02/2026

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کر دیا گیا

12/02/2026

عمران خان کی ایک آنکھ ضائع ، 15 فی صد تک نظر باقی رہ گئی

12/02/2026

عمران خان کی 1 آنکھ بینائی سے محروم ہو چکی ہے! سلمان صفدر کی رپورٹ پڑھ کر خود پر قابو رکھنا ممکن نہیں
سلمان اکرم راجہ کا بڑا اعلان!علیمہ خان رو پڑیں

ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں🇵🇰
11/02/2026

ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں🇵🇰

حکومت نے سولر لگانے والے عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا لگایا ہے۔ حکومت 40 روپے فی یونٹ عوام کوبجلی  بیچتی ہے اور اب  عوام کے...
10/02/2026

حکومت نے سولر لگانے والے عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا لگایا ہے۔

حکومت 40 روپے فی یونٹ عوام کوبجلی بیچتی ہے اور اب عوام کے سولرز سے صرف 11 روپے میں خریدے گی جبکہ آئ پی پی جو مراعات یافتہ طبقے کو امیر سے امیر تر کر رہے ہیں،سے بجلی 25-30 روپے فی یونٹ خرید رہی ہے۔

عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کیلئے 40 روپے فی یونٹ پر حکومت 18% ٹیکس اضافی لگاتی ہے جبکہ عوام کے سولرز کے 11 روپے میں سے یہ ٹیکس منفی کیا جائے گا!

اور اس نمک پر مرچیں چھڑکنے کیلئے یہ سارا ٹیکسوں کا پیسہ حکمرانوں کی عیاشیوں اور پروٹوکول پر خرچ ہوگا۔ سرکولر ڈیبٹ بڑھتا رہے گا اور بدانتظامی اور کرپشن جاری رہے گی۔

کوئ شرم، کوئ حیا!

سیاسی پارٹیاں صرف اقتدار چاہتی ہیں۔ عوام کا کوئ والی نہیں ہے، اسمبلیوں میں کرسی کوئ خالی نہیں ہے۔

ظلم کا یہ نظام ختم کرنا پڑے گا!

Address

Leiah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Behind Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share