Layyah Publicity

Layyah Publicity please like and follow this page for new and fast update in layyah.

23/08/2026

الحمدللہ الحمدللہ لیّہ میں لمبے عرصے بعد بارش
موسم خوشگوار

28/07/2026

جی سی یونیورسٹی فیصل اباد لیہ کیمپس دوبارہ بحال ہونے پرچئیرمین رائے غلام عباس بھٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

شیخ یوسف ہارون  کے ویگو ڈالے نے نوجوان کو کچل ڈالا ۔۔ 15 سالہ شہزاد جاں بحق ۔۔ شیخ یوسف   کو تھانہ چوبارہ پولیس نے حراست...
28/07/2026

شیخ یوسف ہارون کے ویگو ڈالے نے نوجوان کو کچل ڈالا ۔۔ 15 سالہ شہزاد جاں بحق ۔۔ شیخ یوسف کو تھانہ چوبارہ پولیس نے حراست میں لے لیا

ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے سب انسپکٹر نادیہ ریاض کو نوکری سے برخاست کریا لیہ سابق ایس ایچ او عرفان باجوہ کی بھی برخا...
23/07/2026

ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے سب انسپکٹر نادیہ ریاض کو نوکری سے برخاست کریا
لیہ سابق ایس ایچ او عرفان باجوہ کی بھی برخاستگی متوقع ذرائع

واسا کے بل لیہ سٹی میں تقسیم ہو رہے ہیں… مگر سوال یہ ہے کہ سہولت کہاں ہے؟ اگر ہم عید گاہوں کی بات کریں توسٹی ساؤتھ عید گ...
18/05/2026

واسا کے بل لیہ سٹی میں تقسیم ہو رہے ہیں… مگر سوال یہ ہے کہ سہولت کہاں ہے؟ اگر ہم عید گاہوں کی بات کریں تو
سٹی ساؤتھ عید گاہ (تھانے سے عید گاہ چوک تک) کی گلیاں آج بھی 2000 سے پہلے کی حالت میں ہیں،
اور سٹی نارتھ عید گاہ میں بھی تقریباً یہی صورتحال ہے،
چند گلیوں کے علاوہ کہیں ٹف ٹائل تک موجود نہیں۔
سیوریج کا تو سرے سے کوئی مؤثر نظام ہی نہیں ایسے حالات میں عوام سے واسا کے بل لینا کہاں کا انصاف ہے؟

حکومت سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر یہ بل واپس لیے جائیں، پہلے تمام گلیوں کی تعمیرِ نو اور مکمل سیوریج سسٹم فراہم کیا جائے، اس کے بعد ہی کسی قسم کے بل بھیجنے کا جواز بنتا ہے۔ یہ عوام کا حق ہے، کوئی احسان نہیں۔

ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے بھائیوں تک یہ پیغام پہنچائیں کہ جب بھی ٹرنک یا پیٹی بناو تو اسکی کنڈی الٹی لگاو،کیونکہ الٹی ک...
04/05/2026

ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے بھائیوں تک یہ پیغام پہنچائیں کہ جب بھی ٹرنک یا پیٹی بناو تو اسکی کنڈی الٹی لگاو،کیونکہ الٹی کنڈی ٹرنک یا پیٹی کے بند ہونے پر خود بخود بند نہیں ہوگی،جس سے ان معصوم بچوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں جو کھیل کود میں ان ٹرنک اور پیٹیوں میں چھپ کر جانیں گنوا دیتے ہیں

03/04/2026

پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر

ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر

06/03/2026

پٹرولیم مصنوعات کی
قیمتوں میں 55 روپے کا اضافہ

17/02/2026

لیّہ اپڈیٹ :کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش جاری ۔ ☔ بارش بھی موسم تبدیل نہ کر پائی

12/02/2026

Pakistan Super league ❌
Punjabi Super league ✅

Address

Leiah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Layyah Publicity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category