
25/09/2025
ایشیا کپ پہلی بار 1984 میں کھیلا گیا تھا، لیکن اس کی 41 سالہ تاریخ میں کبھی بھی پاکستان اور بھارت فائنل میں آمنے سامنے نہیں ہوئے — نہ 20 اوور فارمیٹ میں اور نہ ہی 50 اوور فارمیٹ میں۔ آج اگر پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دیتا ہے تو یہ ہوگا ایشیا کپ کی تاریخ کا پہلا پاک-بھارت فائنل تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے❤💞🔥