RJ Mukhtar Ahmad Chheena

RJ Mukhtar Ahmad Chheena Worked at Hot FM 89 Layyah and hosted programme
"ZIKREY MUSTAFA S.A.W..W." on Friday at 4.10 p.m. and

17/11/2025

اردو تقریر
تعارف قرآن
ماشاءاللہ
17-11-2025

جناب شیخ محمد منیر شوق صاحب عمرہ سے واپس آگئے ہیں۔ماشاءاللہ ۔مبارک باد ۔🥰🌹🤲🌹🥰
16/11/2025

جناب شیخ محمد منیر شوق صاحب
عمرہ سے واپس آگئے ہیں۔
ماشاءاللہ ۔
مبارک باد ۔
🥰🌹🤲🌹🥰

13/11/2025

ماشاءاللہ ۔
سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
🌹🤲🌹

12/11/2025

Msg of the Day.
🥰🤲🥰

ماشاءاللہ آرٹسٹ شان رائے ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول لیہ میں کیلیگرافی کا عظیم کام۔🌹❤️🤲❤️🌹
11/11/2025

ماشاءاللہ
آرٹسٹ شان رائے
ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول لیہ میں کیلیگرافی کا عظیم کام۔
🌹❤️🤲❤️🌹

11/11/2025

ضلع لیہ میں ’’مثبت سوچ مہم‘‘ (Positivity Campaign) کے آغاز کی تجویز:

ضلع لیہ کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں ایک صحت مند، حوصلہ افزا اور مثبت ماحول کو فروغ دینے کے لیے یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ محکمہ تعلیم ضلع لیہ کے تحت ایک خصوصی مہم بعنوان ’’مثبت سوچ مہم‘‘ (Positivity Campaign) شروع کی جائے۔
کیونکہ لیہ کے CEO ایجوکیشن جناب ڈاکٹر عبد القیوم خان صاحب ایسے کئی initiatives لے چکے ہیں جو اب پورے پنجاب کے سکولوں میں کامیابی سے لانچ ہو چکے ہیں. (مثلاً وٹس ایپ گروپس کی تشکیل ، ڈیلی ڈائری ہوم ورک کو ان گروپس میں بھیجنا اور والدین و طالب علموں کا عملی فیڈ بیک ، وغیرہ)

مقاصد:

اساتذہ، طلبہ اور سکول کے عملے میں مثبت رویوں کو فروغ دینا۔

اچھی کارکردگی، عمدہ مثالوں اور مثبت سرگرمیوں کو اجاگر کرنا۔

منفی تنقید کی بجائے حوصلہ افزائی، تعاون اور بہتری کے جذبے کو فروغ دینا۔

مجوزہ عملی منصوبہ:

1. روزانہ ایک مثبت بات کی ترسیل:
ضلع کے تمام سکول اس بات کے پابند ہوں کہ وہ روزانہ ایک مثبت چیز یا سرگرمی کی تصویر ، مختصر کیپشن کے ساتھ ارسال کریں۔

یہ کسی اچھی تعلیمی سرگرمی، طلبہ کی کامیابی، صفائی مہم، تخلیقی تدریس، یا کسی مثبت اقدام کی جھلک ہو سکتی ہے۔

سکول اپنی روزانہ کی مثبت رپورٹ (تصویر + مختصر جملہ) ضلعی دفتر کے مخصوص واٹس ایپ گروپ یا ای میل پر ارسال کردیں۔

2. دورہ جات میں مثبت پہلوؤں پر توجہ:
تمام افسران (ڈی۔ڈی۔ای- اوز ، اے۔ای۔اوز وغیرہ) جب سکولوں کا دورہ کریں تو صرف مثبت پہلوؤں کو اجاگر کریں۔

اساتذہ کی اچھی کارکردگی، طلبہ کے اچھے رویے، سکول کا صاف ستھرا ماحول، یا انتظامی بہتری — ان سب کو سراہا جائے اور تحریری یا تصویری طور پر نمایاں کیا جائے۔

3. سوشل میڈیا پر تشہیر:
محکمہ تعلیم ضلع لیہ کے سرکاری سوشل میڈیا صفحات پر روزانہ بہترین مثبت سرگرمیوں، تصاویر اور سکولوں کی کاوشوں کو نمایاں کیا جائے۔
اساتذہ اور طلبہ کو ان کے مثبت کردار پر خراجِ تحسین پیش کیا جائے۔

متوقع نتائج:

اساتذہ میں حوصلہ، اعتماد اور کارکردگی میں اضافہ۔

سکول کے عملے میں احساسِ ملکیت اور فخر کا جذبہ پیدا ہونا۔

طلبہ میں اعتماد، شوقِ تعلیم اور مثبت رویے کی افزائش۔

تنقید سے زیادہ تعریف اور حوصلہ افزائی کا رجحان مضبوط ہونا۔

مجوزہ نعرہ:

> مثبت دیکھو – مثبت سوچو – مثبت بولو – مثبت پھیلاؤ
عرض گذار:
مختار احمد چھینہ
انگلش ٹیچر گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول لیہ
(11-11-2025)

09/11/2025

ik baar madinay main

08/11/2025

Name + Ur Aim
6th Boys
Dare to Share...

07/11/2025

Friday (Message of the day)
شکر (Shukkar - Gratitude)

Alhumdolillah. الحمدللہ

Address

Leiah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RJ Mukhtar Ahmad Chheena posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RJ Mukhtar Ahmad Chheena:

Share