Siftain Khar Vlogs

Siftain Khar Vlogs �Do Respect�Have Respect�

پیرا فورس سے ریکوسٹ ہے بھٹہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ کرے یہ عوام کو لوٹ رہے ہیں گورنمنٹ کا ریٹ 8000 کی اول 1000اینٹ ہے جب ...
13/12/2025

پیرا فورس سے ریکوسٹ ہے بھٹہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ کرے یہ عوام کو لوٹ رہے ہیں گورنمنٹ کا ریٹ 8000 کی اول 1000اینٹ ہے جب کہ یہ ظالم لوگ 14000 روپے کی اول 1000 اینٹ بیچ رہے ہیں مہنگائی کی پسی ہوئی عوام کے اوپر ظلم کر رہے ہیں

11/12/2025

لیہ/چک نمبر 125 ٹی ڈی اے بھٹہ پل کے قریب محبوب نہر ٹوٹ گئی ہے، پانی قریبی کھیتوں اور آبادی میں داخل علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا شگاف 15 فٹ سے زائد چوڑا ہے مکینوں کا متعلقہ حکام سے فوری طور پر نوٹس لے کر شگاف پر کرنے کا مطالبہ

06/12/2025

لیہ کالج روڈ پہ پیرا فورس کا ایکشن مختلف ہوٹلز سیلڈ اور کافی سارے ہوٹلز کو جرمانے اور وارننگ دوکانوں کے باہر لگے کاؤنٹر بینچز اور سائن بورڈ بھی کمیٹی والے گاڑی میں اٹھا لے گے ہسپتال کے سامنے لگے ریڑی بانوں اور مختلف روزگار کمانے والوں کو بھی ہٹا دیا گیا اس کے علاوہ ہسپتال کی پرانی کینٹین والی جگہ پہ لگے بلال بھائی فروٹ چاٹ،دھی بل اور ٹونی بھائی کا کیبن بھی ہٹوا دیا گیا
پیرا فورس والے ایک آدمی کو گرفتار کر کے لے گئے
اس کے علاوہ
کراچی بریانی
فیضان ٹی سٹال
خان برگر پوائنٹ
عجوہ فوڈ پوائنٹ
کو سیلڈ کر دیا گیا

26/07/2025

ماشاءاللہ لیہ کا بہت اچھا ناشتہ پوائنٹ

23/04/2025
19/04/2025

Enjoying with friends Coral island Pattaya Thailand

Address

Leiah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siftain Khar Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Siftain Khar Vlogs:

Share