06/04/2025
*یا اللّٰہ تو ان مظلوموں کی غیب سے مدد فرما دل خون کے آنسو رو رہا ہے یااللہ تو دشمنوں کو تباہ و برباد فرما آمین* 😭🤲
ہم بے بس مجبور ہمارے پاس ظالمین کے ساتھ جنگ کرنے کے لئے وسائل نہی ہیں یا اللہ ایک بار پھر ابابیل کا لشکر بھیج ظالمین پر عبرت ناک عذاب نازل کرنے کے لیئے ۔😭