Pakistan News HD

Pakistan News HD The Page Where You Find Entertainment entertaintment videos

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
12/10/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اسلام آباد:یو فون نے ٹیلی نار پاکستان کو باضابطہ طور پر خرید لیا ہے۔ تمام کاغذی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ مقابل...
06/10/2025

اسلام آباد:
یو فون نے ٹیلی نار پاکستان کو باضابطہ طور پر خرید لیا ہے۔ تمام کاغذی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ مقابلہ جاتی کمیشن نے بھی اس سودے کی منظوری دے دی ہے۔
اب ٹیلی نار پاکستان ایک الگ کمپنی کے طور پر موجود نہیں رہے گی اور یو فون کا حصہ بن چکی ہے۔

05/10/2025
بھکر/بچوں سے بدفعلی کرنے اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کر کے دوسرے لوگوں کے فروخت کرنے والا ملزم مرید عباس اپنے ہی ساتھیوں ک...
05/10/2025

بھکر/بچوں سے بدفعلی کرنے اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کر کے دوسرے لوگوں کے فروخت کرنے والا ملزم مرید عباس اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتار

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف آج ملائیشیا کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
05/10/2025

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف آج ملائیشیا کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

صمود فلوٹیلا میں سوار پاکستانی شہریوں کی محفوظ واپسی کیلئے سرگرم ہیں، دفتر خارجہا
05/10/2025

صمود فلوٹیلا میں سوار پاکستانی شہریوں کی محفوظ واپسی کیلئے سرگرم ہیں، دفتر خارجہا

05/10/2025

طیفی بٹ کو دبئی کا گولڈن ویزہ ہونے کے باعث ریلیف ملنے کا امکان عدالت سے ضمانت ملنے کا خدشہ پاکستان منتقلی مشکاے کا شکار

کیا مجھے عافیت صدیقی کی طرح بھول تو نہیں جاؤ گے 🥲😭سینٹر مشتاق احمد صاحب کے لیے آ واز اٹھائیں کم سے کم ایک شیئر ضرور کریں...
05/10/2025

کیا مجھے عافیت صدیقی کی طرح بھول تو نہیں جاؤ گے 🥲😭
سینٹر مشتاق احمد صاحب کے لیے آ واز اٹھائیں کم سے کم ایک شیئر ضرور کریں پوسٹ کو .

لیہ:سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں عبدالحئی تونگر کے الزامات پر سب انسپکٹر خرم ریاض کھر کا موقف سامنے آگیا لیہ:عبدالحئی ت...
05/10/2025

لیہ:سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں عبدالحئی تونگر کے الزامات پر سب انسپکٹر خرم ریاض کھر کا موقف سامنے آگیا

لیہ:عبدالحئی تونگر کے الزامات بے بنیاد من گھڑت اور جھوٹے ٹریپ کرنے کی کوشش ہیں۔خرم ریاض کھر

لیہ:زندگی میں کبھی عبدالحئی سے نہ تو ملاقات ہوئی نہ واٹس ایپ یا فون پر یا رابطہ ہوا ہے۔خرم ریاض کھر

لیہ:عبدالحئی کو میرے سامنے بٹھایا جائے جھوٹ کو بے نقاب کروں گا۔سب انسپکٹر خرم ریاض کھر

لیہ:عبدالحئی کے کسی فرنٹ مین کمپنی کے ایڈمنز میں سے بھی کسی سے بھی تعلق ثابت ہوا تو جوابدہ ہوں گا۔خرم ریاض

لیہ:لگائے گئے الزامات جھوٹ پر مبنی ہیں عبدالحئی کیخلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا۔سب انسپکٹر خرم ریاض

بھارت نے رافیل طیاروں کا دکھ بے زبان جانوروں پر نکالنا شروع کر دیا
05/10/2025

بھارت نے رافیل طیاروں کا دکھ بے زبان جانوروں پر نکالنا شروع کر دیا

روہڑی:ایم-5 موٹروے پر افسوسناک حادثہ، سب انسپکٹر ناصر شہزاد شہیدموٹروے پولیس کے سب انسپکٹر ناصر شہزاد فرائض کی ادائیگی ک...
05/10/2025

روہڑی:ایم-5 موٹروے پر افسوسناک حادثہ، سب انسپکٹر ناصر شہزاد شہید

موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر ناصر شہزاد فرائض کی ادائیگی کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے

ریوا گاڑی نے یو ٹرن پر پٹرولنگ موبائل کو ٹکر ماری، حادثہ لاپرواہی کے باعث پیش آیا

زخمی سب انسپکٹر ناصر شہزاد اسپتال منتقل، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے

سیکٹر کمانڈر فیصل اکرم اور موٹروے پولیس افسران ہسپتال میں موجود

شہید آفیسر ناصر شہزاد نہایت ایماندار اور پیشہ ور پولیس افسر تھے،ترجمان

شہید سب انسپکٹر کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا

موٹروے پولیس ترجمان سید عمران احمد کا بیان

لیہ:ڈبل شاہ منطور حسین عرف عبدالحئی تونگر کا گرفتاری کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا لیہ:عبدالحئی تونگر کے سابق ایس ایچ او خ...
05/10/2025

لیہ:ڈبل شاہ منطور حسین عرف عبدالحئی تونگر کا گرفتاری کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

لیہ:عبدالحئی تونگر کے سابق ایس ایچ او خرم ریاض کھر پر سنگین الزامات پشت پناہ قرار دے دیا

لیہ:2022 سے 2024 تک عوام کو لوٹا اور فراڈیا ڈکلئیر ہو گیا ہوں۔عبدالحئی تونگر

لیہ:پہلے روز سے ہی خرم ریاض کھر اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر اقبال ایلیٹ فورس میرے پشت پناہ تھے

لیہ:دونوں پولیس افسران نے میرے مقدمات کے اخراج میں بھر پور ساتھ دیا۔عبدالحئی تونگر

لیہ:میں قوم سے معافی مانگتا ہوں لوگ اب بھی مجھے پیسے دے رہے تھے اب نہ دیں۔عبدالحئی تونگر

Address

Leiah
31200

Telephone

+923073567488

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category