
28/06/2025
سوات ریسکیو کے اعلی افیسر صرف تنخواہیں کھانے میں مصروف ہے
جبکہ ایسے افراد جو بغیر لالچ اور پیسوں کے قوم کی خدمت کررہے ہیں ۔ایسے افراد کو ایسے اداروں کے بڑے عہدوں پر فائز کرنا وقت کے اہم تقاضہ ہے