Syed Waqar Abbas

Syed Waqar Abbas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Waqar Abbas, Leiah.

"ظرف وسیع ہو تو🥰تعلق کو موت نہیں آتی"
اب آپ پروفائل پر آ گئے ہیں تو فالو بھی کر لیں اور میرے پیج کو لائیک بھی کر دیں اور اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کےلئے بیل آئکن کو آل پریس کر دیں. بہت شکریہ🥰💖

09/05/2026

See more...

28/04/2026
اٹلی ایران کے خلاف کسی بھی ناجائز جنگ میں ظالم کا ساتھ نہیں دے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی ک...
27/04/2026

اٹلی ایران کے خلاف کسی بھی ناجائز جنگ میں ظالم کا ساتھ نہیں دے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کی جانب سے ایران کے حوالے سے ایک اہم مؤقف سامنے آیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اٹلی کسی بھی ایسی جنگ یا کارروائی کی حمایت نہیں کرے گا جسے غیر منصفانہ یا ناجائز سمجھا جائے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق یہ بیان یورپی ممالک کے اندر بڑھتی ہوئی تشویش اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر مختلف آراء کی عکاسی کرتا ہے۔ بعض حلقے اسے امن اور سفارتکاری کی حمایت قرار دے رہے ہیں، جبکہ دیگر کے نزدیک یہ ایک محتاط سیاسی پیغام بھی ہو سکتا ہے۔

موجودہ حالات میں ایسے بیانات عالمی سطح پر یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا یورپ آنے والے دنوں میں اپنی پالیسی میں کوئی بڑی تبدیلی لانے جا رہا ہے یا نہیں۔

آپ کے خیال میں کیا یورپی ممالک واقعی جنگ سے دور رہیں گے؟ اپنی رائے ضرور دیں۔

‏یہ ساٹھ سال پرانا جہاز ہے۔ ایف A5۔اس جہاز کے ساتھ ایرانی پائلٹوں نے کویت اور قطر میں امریکی بیسز تباہ کی تھیں۔جنگ میں و...
27/04/2026

‏یہ ساٹھ سال پرانا جہاز ہے۔ ایف A5۔

اس جہاز کے ساتھ ایرانی پائلٹوں نے کویت اور قطر میں امریکی بیسز تباہ کی تھیں۔

جنگ میں وسائل بھی چاہیے ہوتے ہیں۔ لیکن جنگ ایمان اور حب الوطنی کے جذبے سے لڑی جاتی ہے۔

جو پائلٹ یہ جہاز لے کر امریکی بیسز پر بمباری کرنے گئے تھے انہيں علم تھا وہ کتنا بڑا رسک لے رہے ہیں۔ لیکن وطن کے لئے سچے سپاہی کو یہ سب کچھ کرنا پڑتا ہے۔ وہ سرخرو ہوئے۔ باقی تفصیلات تاریخ لکھے گی کہ کیسے۔ اور کتنے شہید ہوئے کتنے غازی بن کر لوٹے۔

18/04/2026

ایران کی طرف سے ایک گیت جاری کیا گیا ہے جس میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کو امن کے لیے کام کرنے پر شکریہ ادا کیا گیا ہے۔

07/04/2026

ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ میں 2 ہفتے کی توسیع

01/03/2026

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی شہادت، ایرانی شہر اصفہان میں ہزاروں لوگ گھروں سے نکل آئے...see more

28/02/2026

تازہ ترین ایران کا زبردست حملہ

30/01/2026

امریکہ اپنے غلط منصوبے کی وجہ سے شکست کھائے گا!
انشاءاللہ

01/12/2025

"اللہ رزق دینے کے ہزار راستے بناتا ہے…
لوگوں کو شاید احساس نہ ہو،
مگر کبوتر جانتے ہیں کہ ان کا رب انہیں کبھی بھوکا نہیں سونے دیتا۔
رحمت بس بہانے ڈھونڈتی ہے۔ 🕊️💧"

Address

Leiah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Waqar Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Waqar Abbas:

Share