17/10/2025
🇵🇰 تازہ خبر! 🇵🇰
بالآخر پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے بڑے فیصلے کر لیے ہیں۔
مسلسل ناکامیوں کے بعد صائم ایوب کو ٹی20 اسکواڈ سے ڈراپ کر دیا گیا ہے، اور ان کی جگہ جارح مزاج نوجوان بلے باز نعیم خان کو موقع دیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر حارث رؤف اور وکٹ کیپر محمد حارث کو بھی ٹیم سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کیا یہ فیصلے پاکستان ٹیم کے حق میں بہتر ثابت ہوں گے؟ 🤔
اپنی رائے کمنٹس میں دیں👇