Layyah City

Layyah City لیہ جنوبی پنجاب

27/07/2025

25/07/2025

لیہ تونسہ پل کا سپر ٹوٹنے کے بعد وہاں کی صورتحال کیسی ہے ؟؟؟ مکمل ویلاگ مزید سیلابی ریلے کی انٹری 🥺

‏بابو سر سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے لودھراں کے بچے عبدالہادی کی ڈیڈ باڈی 3 دن بعد مل گئی..
24/07/2025

‏بابو سر سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے لودھراں کے بچے عبدالہادی کی ڈیڈ باڈی 3 دن بعد مل گئی..

لیہ: ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ لیہ کی ہونہار ہانیہ محمود نے میڑک امتحانات ڈیرہ غازیخان بورڈ میں 1187 نمبر لیکر پہلی پوزی...
23/07/2025

لیہ: ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ لیہ کی ہونہار ہانیہ محمود نے میڑک امتحانات ڈیرہ غازیخان بورڈ میں 1187 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

ہانیہ محمود لیہ کے معروف دانشور، نامور شاعر، نقاد، محقق، مترجم اور ماہرتعلیم خیال امروہوی مرحوم کی نواسی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار و دیگر حلقوں نے ہانیہ محمود کی شاندار کامیابی پر ان کے والدین، اساتذہ، پرنسپل ڈی پی ایس گرلز ونگ طاہرہ ذوالفقار کو مبارک دی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ٭٭٭

ڈی جی خان بورڈ میں میٹرک کے امتحانات میں اعلیٰ پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کون ہیں جو تعلیمی شعبے میں اپنے شاندار کار...
23/07/2025

ڈی جی خان بورڈ میں میٹرک کے امتحانات میں اعلیٰ پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کون ہیں جو تعلیمی شعبے میں اپنے شاندار کارناموں کے ذریعے ایک مثال قائم کرتے ہیں؟

اس بچے کے کلاس فیلو نے انٹرویو دیا پشتو میں اور اس پشتو ویڈیو کا اردو ترجمہ یہ ہےمہتم صاحب نے چائے پی، اس کے بعد اٹھا اس...
23/07/2025

اس بچے کے کلاس فیلو نے انٹرویو دیا پشتو میں اور اس پشتو ویڈیو کا اردو ترجمہ یہ ہے

مہتم صاحب نے چائے پی، اس کے بعد اٹھا اس بچے کو مارنا شروع کیا اور مسلسل مارتے رہے یہاں تک کہ تھک گئے پھر وہ بچہ کہتا ہے کہ ہمارے قاری صاحب کو بلایا جس کا نام بھی بتاتا ہے، بخت امین، اس کو بلایا کہ اب آپ اس کو ماریں وہ بھی مسلسل مارتا رہا مارتا رہا مارتا رہا یہاں تک کہ ہم نماز کے لیے چلے گئے تو بچہ بالکل نڈھال ہو گیا، اس کے بعد جب نماز پڑھ کے آئے تو مہتمم واپس آیا اور اتنی سپیڈ سے دوڑتا آیا جس طرح گراؤنڈ میں فٹبال کے لیے دوڑتے ہیں اور زوردار لات بچے کی پسلی میں ماری جس سے بچا ایک دم جیسے سٹیٹ ہو گیا، اس کے بعد دوسری لات ماری اور ساتھ گالیاں بھی دیتا رہا، بچہ گر گیا کہتے ہیں ہم نے اس کو ملائی کھانے کے لیے دی لیکن وہ نہ کھا سکا ہاتھ منہ تک لے گیا لیکن ہمت ختم ہو گئی تھی اور گر گیا اور منہ کھل گیا مغرب کے قریب مہتمم آیا اور پھر لات ماری اور چلایا کہ اٹھ تُو بہانے
کرتا ہے لیکن وہ پھر کبھی نہ اٹھا۔

(یہ چھوٹا بچہ احوال بتاتے بتاتے خود بھی رو پڑتا ہے)
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

آواز اٹھائیں معصوم بچے کے لیے جلد سے جلد ایسے ناسوروں کو سزا دی جائے۔ اولاد والے اپنے بچے کو اس جگہ صرف سوچ کر دیکھیں تو درد محسوس ہوگا جو ظلم اس بچے پے ڈھایا گیا۔

23/07/2025

Neelam Valley

شاہراہ تھک بابوسر پر سیلابی قیامت!سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئیں، 3 لاشیں برآمد، 4 زخمی ریسکیو، 15 سے زائد لاپتہبابوسر ٹاپ ...
22/07/2025

شاہراہ تھک بابوسر پر سیلابی قیامت!
سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئیں، 3 لاشیں برآمد، 4 زخمی ریسکیو، 15 سے زائد لاپتہ
بابوسر ٹاپ روڈ سے آگے دیا مر کی حدود میں "کلاؤڈ برسٹ"" کے نتیجے میں ہونے والی خطرناک لینڈ سلائیڈنگ نے قیامت صغری کا منظر پیش کیا، جہاں لودھراں سے شمالی علاقہ جات کی سیر کو جانے والے 22 افراد کی گاڑی پر بھاری تودہ گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اس سانحے میں شاہدہ اسلام میڈیکل کالج اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ سینٹر کے سی ای او فہد اسلام، ان کے اکلوتے بیٹے اور دیگر افراد کی موت کی اطلاعات نے فضا کو مزید سوگوار بنا دیا۔ فہد اسلام، ڈاکٹر عفان کے بھائی تھے، جنہیں ہمیشہ ہنستا مسکراتا دیکھنے والے احباب نے آج گہرے غم میں ڈوبا ہوا پایا۔ یہ اندوہناک حادثہ صرف ایک خاندان نہیں بلکہ پورے حلقہ احباب کے لیے ناقابلِ برداشت صدمہ ہے۔
ہم ڈاکٹر عفان سمیت تمام متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ یہ لمحہ صبر اور اللہ کی طرف رجوع کا ہے۔
اور تمام اہل وطن سے اپیل کرتے ہیں کہ موسم کی شدت اور ممکنہ خطرات کو ہرگز نظرانداز نہ کریں، اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کو اولین ترجیح دیں۔
۔
Dr. Muhammad Affan Qaiser

Address

Leiah

Opening Hours

Monday 00:00 - 23:59
Tuesday 00:00 - 23:59
Wednesday 00:00 - 23:59
Thursday 00:00 - 23:59
Friday 00:00 - 23:59
Saturday 00:00 - 23:59
Sunday 00:00 - 23:59

Telephone

+923316825610

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Layyah City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share