Subh-e-Pakistan Layyah

Subh-e-Pakistan Layyah آءو پا کستان سے پیار کریں
Layyah News ,
Social media Local News Bulletin in Urdu ,
Subh.e.Pakistan layyah welfare services
Help line with Anjum Sehrai

PAKISTAN IS OUR LOVE & LIFE
Weekly SUBH-E-PAKISTAN Layyah ( First daily news paper at Layyah 1987)
Editor In Chief.. Anjum Sehrai
پاکستانی قو میت کا علم بردار
کے الفاظ سے مزین پیشا نی کے ساتھ ما ہنامہ
صبح پا کستان لیہ کا پہلا شمارہ ستمبر 89 میں شا ئع ہوا ۔ ما ہنا مہ صبح پاکستان لیہ کے ایڈ یٹر انچیف
انجم صحرائی جب کہ اعزازی ادارتی بورڈ کے ممبران میں پرو فیسر ڈاکٹر خیال امروہئ ، پرو فیسر شہباز

نقوی ۔غافل کرنالی ، نسیم لیہ ، نذیر قیصر ،
عابد فاروقی اور نسیم فردوس رضوی جیسے نام شا مل تھَے
ما ہنا مہ صبح پا کستان لیہ نے علاقائی سطح پر نئے لکھنے والوں کی بھرپور حو صلہ افزائی کی اس
زما نے میں جنو بی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے معروف جرنلسٹ روءوف کلا سرہ جو ان دنوں گورٹمنٹ کالج لیہ میں ایم اے انگلش کے سٹو ڈنٹ تھے کے ابتدائی مضا مین بھی محمد روءوف کلاسرہ کے نام سے صبح پا کستان لیہ میں شا ئع ہو ئے ۔ انہی
شا ئع ہو نے والے مضا مین میں ایک افسانہ " بھینگا "کے عنوان سے فروری 1990کے صبح پا کستان لیہ کے شمارہ میں شا ئع ہوا ان کے علاوہ پرو فیسر جعفر جمال بلوچ ۔نسیم صحرائی ، اعجاز فرحت لا ہور ، ڈاکٹر جا وید کنجال ،پرو فیسر ایم نذیر علوی ۔ مہر نور محمد تھند ،پرو فیسر اختر وہاب ۔ پرو فیسر مزمل حسین ، امین سہیل ملغا نی ، آ فتاب اعوان ملک ،حکیم حفیظ الرحمن حفیظ بھکر ،امجد تو ثیق جھنگ ، شوق انصاری ملتان ، نوید بخاری گو جرہ ،مسز فیروزہ قریشی ،رخسانہ سید ایم اے ،منور بلوچ ،زبری گیلا نی ، زبری گیلا نی اور احسان دانش جیسے نو جوان لکھاری
شا مل تھے ۔
کچھ ہی عرصے کے بعد صبح پا کستان ہفت روزہ اور بعد ازاں لیہ کے پہلے روز نا مہ اخبار کی ھیثیت سے شا ئع ہو نے لگا ۔ لیکن مسلم لیگ ن کے دور اقتدار میں صبح پا کستان کے ایڈیٹر انچیف انجم صحراءی کی حکومت مخالف سر گر میوں کے سبب مقا می ضلعی انتظا میہ نے صبح پا کستان کا ڈیکلریشن منسوخ کر دیا ۔ پیپلز ڈیمو کریٹک الا ءینس پی ڈی اے کی حکومت مخالف تحریک اور لانگ مارچ کے نتیجہ میں مسلم لیگ ن کی حکو مت کے خاتمہ کے جب پی پی پی کی حکو مت آءی اور محترمہ بے نظیر بھتو وزیر اعظم بنیں ۔ تب بی بی شہید کی ذاتی دلچسپی اور پراءم منسٹر سیکریٹریٹ کی طرف سے حکو مت پنجاب کو دءے گءے احکامات کے بعد صبح پا کستان کا ڈیکلریشن از سر نو بحال کیا گیا ۔ دو سالہ ریا ستی جبریہ بندش کے بعد مالی مشکلات کے سبب علا قہ تھل کے اس پہلے روز نامہ کو ہفت روزہ اخبار کے شکل میں شا ئع کر نا پڑا
صبح پا کستان لیہ نے مقا می سطح پر بھی نوجوان صحا فیوں کو متعارف کرایا جو آج بھی مقا می
صحا فت میں بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں
صبح پا کستان لیہ نے مقا می سطح پر بھی نوجوان صحا فیوں کو متعارف کرایا جو آج بھی مقا می صحا فت میں بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں ۔ ان میں ملک مقبول الہی ، منیر عاطف اور یوسف نقوی کے نام قا بل ذکر ہیں ۔
صبح پا کستان لیہ کی جانب سے لیہ سو شل میڈ یا لوکل نیوز بلیٹن بھی پیش کیا جاتا ہے ۔
SERVICES.. Help Line with Anjum Sehrai
Contact...
Email:.[email protected]

Layyah News ..
01/01/2026

Layyah News ..

01/01/2026

Days after concluding a three-day visit to Lahore, Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi announced on Thursday that he will visit Karachi on January 9.

“Friday, January 9!” the chief minister said on social media platform X. “Karachi, Sindh, are you ready?”

Afridi said he would be coming to Karachi “bearing Imran Khan’s message”, adding that he would be meeting “all friends of the party [PTI]”. Afridi had previously announced that Karachi was his next destination for galvanising party supporters.

Read more: https://www.dawn.com/news/1964467/

01/01/2026

نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر عہدے کا حلف اٹھا لیا
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

01/01/2026

حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ قومی ایئر لائن کی نجکاری سے بڑی معاشی ناکامی اور کیا ہے، پاکستان بھی 80 ارب ڈالر کا مقروض ہے کیا اس کو بھی پرائیویٹ کروگے؟
تفصیلات: https://jang.com.pk/news/1542911

01/01/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ کرایوں میں بھی 3 فیصد کمی کا اعلان
ملتان کا کرایہ 1500سے 1450، میانوالی کا کرایہ اب 1800 سے 1750،کراچی کا کرایہ 5150 سے کم کر کے 4950کر دیا گیا
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

30/12/2025
30/12/2025

نئےسال کے موقع پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 60 پیسے فی لیٹر کمی متوقع
لنک کمنٹ میں ۔ ۔ ۔

30/12/2025

خالدہ ضیاء بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔

29/12/2025

باجوڑ میں سیکیورٹی آپریشن کے دوران پانچ خوارج ہلاک، میجر شہید
تفصیلات پہلے کمنٹ میں

29/12/2025

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ترجمان ابوعبیدہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔
تفصیلات: https://jang.com.pk/news/1542052

29/12/2025

تبلیغی جماعت کے بزرگ مولانا زکریا کاندھلوی مرحوم کے آخری خلیفہ مولانا پیر مختار الدین شاہ انتقال کرگئے، نماز جنازہ کل ادا کیا جائے گا
تفصیل کمنٹس میں

29/12/2025

لاہور سے واپسی پر سہیل آفریدی نے مریم نواز کو خط لکھ دیا
تفصیلات پہلے کمنٹ میں

Address

Leiah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Subh-e-Pakistan Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Subh-e-Pakistan Layyah:

Share

Category