پیپلز پارٹی لیہ

پیپلز پارٹی لیہ Waqas Alam Thind

27/09/2025

زرعی خوشحالی ہی قومی خوشحالی ہے۔
بینظیر ہاری کارڈ کے تحت سندھ حکومت کھاد پر سبسڈی دے کر کسانوں کا ساتھ نبھا رہی ہے تاکہ پاکستان خود انحصار بن سکے

27/09/2025

جیالے ضیاء سے نہیں ڈرے تھے
جیالے مشرف سے نہیں ڈرے تھے ۔

کیا ٹک ٹاک مافیا سے ڈريں گے

27/09/2025

مریم صاحبہ نے اگر کسان کے مطالبات نہ مانیں تو حکومت سے علیحدگی کا آپشن
موجود ہے
پیپلزپارٹی کسان کے حقوق کے لیے ڈٹ گئی ہے

27/09/2025

کسان کا بھٹو زندہ ہے

27/09/2025

پیپلزپارٹی نے گندم کی امدادی قیمت 4500 فی من مقرر کرنے کی سفارش کردی

27/09/2025

52 لاکھ پنجابی بے گھر ہیں۔ 150 ارب روپے سے زیادہ پنجاب کی معیشت کا نقصان ہو چکا ہے ۔ اس ناکامی کی تحقیقات ایک پارلیمانی کمیشن کو کرنا چاہئے ۔

27/09/2025

میرے پنجاب کو رنگ برنگی بسوں کی نہیں اس وقت کشتیوں کی ضرورت ہے

27/09/2025

جنوبی پنجاب کا این ایف سی میں حصہ 33%بنتا ہے اور وہ صرف پی پی پی کے دورِ حکومت میں ملتا رہا اسکے بعد سے اب تک نہیں ملا

سرائیکی وسیب ابھی تک پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ لوگوں کے سر پر چھت ہے نہ پیٹ میں روٹی۔ سیلاب متاثرین اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہ...
27/09/2025

سرائیکی وسیب ابھی تک پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ لوگوں کے سر پر چھت ہے نہ پیٹ میں روٹی۔ سیلاب متاثرین اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ پانی سے لاشیں نکل رہی ہیں لیکن سفاک تصویر اعلی اپنے حال میں مست ہے لاہور کی خوبصورتی دکھا رہی ہے۔۔۔

27/09/2025

تصویراعلی پنجاب ابھی کل ہی تو ڈیرہ غازی خان میں کی گئی اپنی انگلی توڑ تقریر میں فرما رہی تھی کہ اس کے پاس NFC ایوارڈ کے کھربوں روپے پڑے ہیں جن سے وہ سیلاب متاثرین کی مدد کرے گی تو پھر صرف 38 دنوں میں 405 ارب روپے کا خطیر قرضہ کیوں لیا گیا؟؟؟

26/09/2025

عوام کو ریلیف دینے کے بجائے حکومت اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کے دروازے پر بھیک مانگ رہی ہے۔ یہ پنجاب کے عوام کے ساتھ بدترین معاشی زیادتی ہے۔

26/09/2025

پنجاب حکومت نے صرف 38 دنوں میں 405 ارب روپے کا قرض لے کر پوری معیشت کو ڈبو دینے کا بندوبست کر دیا ہے

Address

Leiah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیپلز پارٹی لیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پیپلز پارٹی لیہ:

Share