Delay Urdu news pk

Delay Urdu news pk ڈیلی نیوز ٹائم پر آپ دیکھ اور سن سکیں گے علاقائی اور نیشنل اور انٹرنیشنل خبریں تبصرہ اور تجزے

02/04/2023

ہمارے نبی کی آخری نصیحت یہ تھی
میری ُامت نماز نہ چھوڑنا
💗🌻💗

01/04/2023

افطاری سے 1 منٹ پہلے آدھی کجھور بھی نہیں کھاتے اس ڈر سے کہ روزہ نہ ٹوٹ جائے. پھر لوگوں کا حق کھاتے ہوئے ڈر کیوں نہیں لگتا ہمیں؟؟

01/04/2023

ڈپٹی کمشنر خالد لیہ پرویز چک نمبر 111 ایم ایل آٹا پوائنٹ کے تصدیقی کاؤنٹر پر کام کی رفتار کا جائزہ لے رہے ہیں۔فوڈ گرین انسپکٹر رانا عبدالستار بھی ہمراہ ہیں۔

01/04/2023

بہت سے شادی شدہ جوڑے اولاد کی نعمت سے محروم ہیں..
اللہ پاک ان کو نیک قابل اور صالح اولاد عطا فرمائے. آمین

01/04/2023

کدھر گئ انسانیت ۔۔۔۔۔
انسان انسان کو ہی کھانے لگا۔۔۔۔۔۔۔😪😪😥😥😥😥

30/03/2023
ٹھیکیدار ۔ راشد خان نیازی ۔۔۔۔۔۔۔کے بڑے پروجیکٹوں  میں سے ایک بڑا پروجیکٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 مرلہ پلاٹ پر بہترین گھر کی تیاری م...
26/03/2023

ٹھیکیدار ۔ راشد خان نیازی ۔۔۔۔۔۔۔
کے بڑے پروجیکٹوں میں سے ایک بڑا پروجیکٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
10 مرلہ پلاٹ پر بہترین گھر کی تیاری مکمل ۔۔۔۔۔

Address

Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Delay Urdu news pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Delay Urdu news pk:

Share