22/07/2025
لیہ تونسہ پل کے حفاظتی بند کی مرمت میں سست روی پر علاقہ مکین سراپہ احتجاج افسران پر کڑی تنقید
افسران صرف فوٹو سیشن تک محدود نائب تحصیلدار ذیشان ٹک ٹاک بنانے کے لیے آتے ہیں عوامی مشکلات کا کسی کو ادراک نہیں۔متاثرین
دو سے تین ٹریکٹرز کی مدد سے جاری مرمتی کام نا کافی، خدانخواستہ بند ٹوٹا تو تین مواضعات، سینکڑوں مکانات، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلات کو نقصان ہوگا ۔
ہنگامی بنیادوں پر کام سٹڈ بند بنانے کا مطالبہ