
01/10/2025
یہ افسوس ناک واقعہ تھانہ پکالاڑاں کی حدود میں پیش آیا. پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر صبح سویرے نامعلوم افراد نے پکالاڑاں گھر میں داخل ہوکر فائرنگ کر دی ، فائرنگ کے نتجے میں 24سالہ بیوی عصبیحہ بی بی جاں بخق جبکہ شوہر شعور زخمی ہو گیا زخمی کو بہاولپور ہسپتال منتقل کر۔دیا گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا جی
محمد آصف خان جی این این نیوز لیاقت پور