01/08/2025
قتل کر دوں گا،گولی مار دوں گا۔کسی کی جرت نہیں میرا سامنا کر سکے۔
((شہری کو دکان کرائے پر دینا مہنگا پڑ گیا))
بلال ارشد تتلا کےظلم کا شکار شخص بلال تتلا کی دھمکیوں سے پریشان لیاقت پور کا شہری چوہدری محمد بوٹا میڈیا پر حکام بالا سے تحفظ کی فریاد لے کر میاں عمران کے آفس پہنچ گیا۔
رپورٹ میاں عمران
0300-3562078
0345-2685057
ضلع رحیم یار خان تحصیل لیاقت پور