MUF Digital Services Hub

MUF Digital Services Hub We Are Here to Provide You With All Kind of Digital Services

17/05/2025
ہم مہیا کرتے ہیں تمام ڈیجیٹل سروسز || We offer services
07/03/2024

ہم مہیا کرتے ہیں تمام ڈیجیٹل سروسز || We offer services

29/02/2024


UFDesignHub
27/02/2024

UFDesignHub

27/02/2024


03/08/2022

حسرتِ نایاب کا کرشمہ... ایک سچا واقعہ

حضرت عبداللہ بن مبارکؒ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ وہ امام بخاریؒ جیسے محدث کے استاذ اور امام ابوحنیفہؒ جیسے فقیہ کے شاگرد رشید ہیں۔ انہیں امیر المومنین فی الحدیث کہا جاتا ہے۔ حضرت ابن مبارکؒ کے درس حدیث میں بیک وقت چالیس ہزار طالب علم شریک ہوتے تھے۔ ان کی آواز آگے پہنچانے والے مکبرین کی تعداد ہزار سے زیادہ ہوتی تھی۔ جب آپؒ کا جب انتقال ہو گیا تو کسی نے خواب میں ان کو دیکھا تو پوچھا کیسی گزری؟ جواب میں انہوں نے فرمایا کہ حق تعالیٰ نے بڑے کرم کا معاملہ فرمایا اور مغفرت فرما دی اور استحقاق کے بغیر بڑا درجہ عطا فرمایا، پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا، لیکن جو درجہ آپ کے سامنے مکان والے لوہار کو نصیب ہوا، وہ آپ کو نہیں ملا۔

جب خواب دیکھنے والا بیدار ہوا تو اس کو یہ جستجو ہوئی کہ یہ معلوم کروں کہ وہ کون لوہار تھا اور کیا عمل کرتا تھا؟ جس کی وجہ سے یہ حضرت ابن مبارکؒ سے بھی آگے بڑھ گیا، چناں چہ وہ ابن مبارکؒ کے محلے میں گیا اور لوہار کا پوچھا، معلوم ہوا کہ اس کا چند روز پہلے انتقال ہوگیا ہے۔
اس کی بیوی کے سامنے اس نے سارا خواب بیان کیا اور پھر دریافت کیا کہ لوہار کیا عمل کرتا تھا؟ بیوی نے بتایا کہ میرے شوہر میں ایسی کوئی اہم بات تو نہ تھی، سارا دن وہ لوہا کاٹتا رہتا تھا، البتہ اس میں دو باتیں تھیں۔

ایک یہ کہ اپنے کام کے دوران اذان کی آواز کان میں پڑتی تو وہ فوراً اپنا کام بند کردیتا، حتیٰ کہ اگر اس نے اپنا ہتھوڑا کوٹنے کے لئے اوپر اٹھایا ہوتا تو اذان کے دوران یہ بھی گوارا نہیں کرتا کہ اس ہتھوڑے سے چوٹ لگا دے، بلکہ ہتھوڑے کو پیچھے کی طرف پھینک دیتا اور فوراً اٹھ کر نماز کی تیاری میں لگ جاتا۔

دوسری بات یہ کہ حضرت ابن مبارکؒ کی عبادت کو دیکھ کر یہ کہا کرتا کہ کاش حق تعالیٰ مجھے بھی فراغت عطا فرمائیں تو میں بھی خوب عبادت کروں، مفتی اعظم مفتی محمد شفیعؒ یہ قصہ سنا کر فرماتے کہ یہ ہے ”حسرت نایاب“ جو بعض اوقات انسان کو کہاں سے کہاں پہنچا دیتی ہے۔ (اصلاحی خطبات صفحہ نمبر 200 ج 7)

سیدنا حسن اور سیدنا حسین میرے پھول ہیں🌹🌹 فرمان مصطفٰے ﷺ 💕
03/08/2022

سیدنا حسن اور سیدنا حسین میرے پھول ہیں🌹🌹
فرمان مصطفٰے ﷺ 💕

فرمان مصطفٰے ﷺ لوکان بعدی نبی لکان عمربن الخطاب
31/07/2022

فرمان مصطفٰے ﷺ
لوکان بعدی نبی لکان عمربن الخطاب

نئے اسلامی سال کا آغاز اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کے لیے اس سال کو باعث رحمت بنائے آمین 💞دعاؤں سے استقبال کیجیے☑️
30/07/2022

نئے اسلامی سال کا آغاز اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کے لیے اس سال کو باعث رحمت بنائے آمین 💞
دعاؤں سے استقبال کیجیے☑️

Address

Jamia Bahru Uloom Makki Masjid Taranda Muhammad Panah
Liaquatpur
43040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MUF Digital Services Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MUF Digital Services Hub:

Share