Sher goi

Sher goi Contact for collaboration Zakir Hussain Jam

07/12/2025

جتنا کوئی پوچھے اسے اتنا ہی بتانا
دامن کوئی پوچھے تو اسے چاک نہ کہنا

رام ریاض

06/12/2025

میں لڑ رہا ہوں محبت سے اور خوابوں سے
کسی نے مجھکو بہت کامیاب دیکھنا ہے

معوز حسن

05/12/2025

ذاکر حسین جام لیاقت پور سے اردو اور سرائیکی کے خوبصورت شاعر ہیں جو کہ لیاقت پور شعر گوئی مشاعرے میں اپنا کلام پیش کر رہے ہیں
مکمل ویڈیو شعر گوئی یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں

29/11/2025

میں بائیں ہاتھ سے ہر کھیل جیت سکتا ہوں
مجھے کسی نے محبت میں مات دی ہوئی ہے

ڈاکٹر شرجیل اعزاز

27/11/2025

مشاعرہ جن پور میں رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے اردو اور ہندی کے مقبول شاعر، پروفیسر شہباز نئیر کا خوبصورت اور معیاری کلام۔
شاعر کا تعارف:
شہباز نئیر موجودہ دور کے نامور شاعر، پروفیسر، بہترین سٹیج پرفارمر اور مختلف چینلز کے میزبان ہیں ۔ ان کی شاعری کو ریختہ فاؤنڈیشن سمیت کئی بڑے پلیٹ فارمز پر سراہا جاتا ہے۔ ان کے کلام میں سادگی، گہرا جذباتی رنگ، اور رومانوی پہلو نمایاں ہیں۔

اگر آپ کو یہ کلام پسند آیا ہے، تو برائے مہربانی ہمارا چینل شعر گوئی ابھی سبسکرائب کریں! اور ہمارے فیسبک کو بھی فالو کر لیں
مزید خوبصورت شاعری، غزلیں، گائیکی اور یادگار مشاعرے دیکھنے کے لیے ہمارا حصہ بنیں۔

چینل سبسکرائب کریں (YouTube): [ / ]



















محمد بلال حسن کی  پہلی کتاب کیف ہجر(ناول)منظر عام پر آ چکی ہےکیف ہجر ایک رومانوی ناول ہے جو چند معاشرتی پہلوؤں کو اجاگر ...
26/11/2025

محمد بلال حسن کی پہلی کتاب کیف ہجر(ناول)منظر عام پر آ چکی ہے
کیف ہجر ایک رومانوی ناول ہے جو چند معاشرتی پہلوؤں کو اجاگر کرتا ہے-
کیف ہجر میں سے چند سطور درج ذیل ہیں
"چھٹی جنریشن کی جنگ میں سب سے مہلک ہتھیار تمہاری آنکھیں ہوں گی"--
"محبت وہ امرت ہے جسے پینے سے انسان کوئی بھی دریا پار کر سکتا ہے"
تم کیا جانو رونے والوں
بارش ایک سہارا ہے
جب کوئی آنسو آنکھ سے بہہ کر
گرنا چاہے
بارش کی یہ بوندیں اس کو
اپنے اندر بھر لیتی ہیں
کیا جانو ہم رونے والے
جب بھی بارش ہوتی ہے
غم اشکوں میں دھو لیتے ہیں
ہم جی بھر کے رولیتے ہیں
تم کیا جانو رونے والوں
بارش ایک سہارا ہے
جو احباب کتاب خریدنا چاہتے ہیں درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
03058040528

ایک بھر پور اور یادگار مشاعرہ شاعری سے محبت کرنے والوں کو یہ ویڈیو بطور تحفہ بھیج رہے ہیں آپ کی قیمتی رائے کا انتظار رہے...
25/11/2025

ایک بھر پور اور یادگار مشاعرہ شاعری سے محبت کرنے والوں کو یہ ویڈیو بطور تحفہ بھیج رہے ہیں آپ کی قیمتی رائے کا انتظار رہے گا

💔 Asif Mehmood Asif | Deep Urdu Ghazal | "بھگت رہا ہوں ادھورے ملن کا خمیازہ" آصف محمود کا تعلق پنڈی بھٹیاں سے ہے اور اردو کے خوبصورت اور معیاری شاعر ہیں نو...

24/11/2025

اسد دستی کی دکھی شاعری 💔
لیاقت پور مشاعرہ

24/11/2025

Haider Ali Bukhari poetry status

22/11/2025

حسان بخآری لیاقت پور مشاعرہ

21/11/2025

غلام عباس غمگین لیاقت پور مشاعرہ

Address

Zakir Mobile Shop
Liaquatpur
64000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher goi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sher goi:

Share

Category