Malik Saqlain YouTube

Malik Saqlain YouTube please support me subscribe my YouTube channel Malik Saqlain and follow my page

فی من 2کلو کاٹ
11/07/2024

فی من 2کلو کاٹ

وارننگ الرٹ 🚨 ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کر دی گئی ہے۔ خدا نہ کرے، اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنی وضاحت کرنے کا موقع...
27/06/2024

وارننگ الرٹ 🚨 ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کر دی گئی ہے۔ خدا نہ کرے، اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنی وضاحت کرنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرنے اور مذہب اور صحابہ کرام کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد، اور توہین آمیز مواد کا اشتراک کرنے کا رجحان جاری ہے۔ ایسی صورت حال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھنا چاہیے۔ نوٹ: میں اپنی جان قربان کر سکتا ہوں، لیکن میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتا

ضلع رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور کے پراسرار علاقہ کے مقام سے ایک مجسمہ ملا ہے۔  اِس مجسمہ کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پ...
06/06/2024

ضلع رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور کے پراسرار علاقہ کے مقام سے ایک مجسمہ ملا ہے۔ اِس مجسمہ کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ یہ مجسمہ نہیں بلکہ زندہ انسان ہے جس نے خُود کو سو سال کے لیے سُلا لیا ہے۔ یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ ایک جانور کی کھال میں لپٹے اِس مجسمہ کے پاس ایک تحریر برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھی ہوئی ہے۔محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسکو پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی
修建ijp公路时,请叫醒我
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے ...
کہ جندوپیر کمال تا گھلواں پل تک سڑک بن جائے تو مجھے جگا دینا.. ا.. 📷

آج کل گندم کا ریٹ 3200سے3300روپے ہے
07/04/2024

آج کل گندم کا ریٹ 3200سے3300روپے ہے

01/04/2024
انا للہ وانا الیہ راجیعون
24/02/2024

انا للہ وانا الیہ راجیعون

Address

Liaqatpur
Liaquatpur
123456

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Saqlain YouTube posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Saqlain YouTube:

Share