Haya Gaming

Haya Gaming This Page is for GTA 5 Gaming and live streaming.

24/09/2025

Bangladesh vs India today 8.30pm 🔥🔥🔥Let’s go Bangladesh ! 🇧🇩❤️ instagram.com/jamal_ontheroad
24/09/2025

Bangladesh vs India today 8.30pm 🔥🔥🔥

Let’s go Bangladesh ! 🇧🇩❤️

instagram.com/jamal_ontheroad

آج انڈیا بنگلہ دیش سے میچ جیت جائے انڈیا فائنل میں اور پاکستان بھی بنگلہ دیش سے جیت جائے تو پاکستان بھی فائنل میں. بنگلہ...
24/09/2025

آج انڈیا بنگلہ دیش سے میچ جیت جائے انڈیا فائنل میں اور پاکستان بھی بنگلہ دیش سے جیت جائے تو پاکستان بھی فائنل میں. بنگلہ دیش وہ ٹیم ہے جو اپنے دونوں میچز ہارتی ہے تو پاکستان انڈیا فائنل میں cup

‏انڈین سپورٹس جرنلسٹ وکرانت گبتا 🗣️ کوئی مانے یا نہ مانے ، فخر زمان بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی ہے ، اگر اس دن انڈیا کے خلاف ،...
24/09/2025

‏انڈین سپورٹس جرنلسٹ وکرانت گبتا 🗣️

کوئی مانے یا نہ مانے ، فخر زمان بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی ہے ، اگر اس دن انڈیا کے خلاف ، جس طرح سے فخر نے اننگز کا آغاز کیا تھا ، تھوڑی دیر اور کھڑا ہو ، پاکستان نے 200 سے اوپر رنز بنانے تھے ، اور انڈیا میچ نہیں جیت پاتا۔

Player of the Match: Hussain Talat  ✨Your All-round brilliance shines 🙌3️⃣2️⃣ runs with the Bat & 2️⃣ wickets with the B...
24/09/2025

Player of the Match: Hussain Talat ✨

Your All-round brilliance shines 🙌
3️⃣2️⃣ runs with the Bat & 2️⃣ wickets with the Ball ⚡️

A True Game Changer 😎

Great bowling by Abrar Ahmad...🇵🇰❤️   |
24/09/2025

Great bowling by Abrar Ahmad...🇵🇰❤️

|

❤️ کمار سنگاکارا کا محبت پیغام ❤️کھیل کے میدان میں سب کچھ ممکن ہے، لیکن گراؤنڈ سے باہر ہمیں اپنے دلوں کو ہمیشہ صاف اور م...
24/09/2025

❤️ کمار سنگاکارا کا محبت پیغام ❤️

کھیل کے میدان میں سب کچھ ممکن ہے، لیکن گراؤنڈ سے باہر ہمیں اپنے دلوں کو ہمیشہ صاف اور محبت بھرا رکھنا چاہیے کرکٹ صرف ایک کھیل نہیں یہ دلوں کو جڑنے والا ایک جذبہ ہے، ایک زبان ہے جو پوری دنیا میں پھیلتی ہے۔ آج میچ کے بعد ہسرنگا اور ابرار احمد کا ایک دوسرے کے ساتھ گلے ملنا ایک خوبصورت پیغام تھا، یہ محبت کا پیغام تھا جو پوری دنیا کے لیے تھا

آج مجھے یہ حقیقت پتہ چلی کہ پاکستان کے عوام واقعی محبت کرنے والے لوگ ہیں، جن کی دلوں میں کرکٹ کے کھیل کے ساتھ ساتھ محبت کی بھی بہت بڑی جگہ ہے اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ صرف بھارت ہے جو نفرتوں کے بیچ میں رہ کر یہ کھیل کھیل رہا ہے کرکٹ کی اصل روح محبت عزت اور احترام میں ہے نہ کہ دشمنی اور نفرت میں

آپ لیجنڈ کمار سنگاکارا پیغام سے کتنا فیصد منتفق ہے ؟

🏏 Asia Cup 2025🇵🇰 🆚 🇱🇰📍 Sheikh Zayed Cricket Stadium 🏟️Match ResultPakistan won by 5 wickets! 💚⚡An incredible chase that...
23/09/2025

🏏 Asia Cup 2025
🇵🇰 🆚 🇱🇰
📍 Sheikh Zayed Cricket Stadium 🏟️

Match Result
Pakistan won by 5 wickets! 💚⚡
An incredible chase that kept us on the edge of our seats! 🏏

23/09/2025

Don't under review my video 😔

Sri Lanka restricted to 133-8 in their 20 overs 🎯Bowling brilliance from Pakistan! Chase of 134 coming up 🏏  |   |
23/09/2025

Sri Lanka restricted to 133-8 in their 20 overs 🎯

Bowling brilliance from Pakistan! Chase of 134 coming up 🏏

| |

Pakistan won the toss and chose to bowl first against Sri Lanka!Pakistan vs Sri Lanka | 15th Match | Asia Cup 2025 |
23/09/2025

Pakistan won the toss and chose to bowl first against Sri Lanka!

Pakistan vs Sri Lanka | 15th Match | Asia Cup 2025 |

انتظار ختم !ایشیا کپ T20، پاکستان کا مقابلہ آج سری لنکا سے ہوگا۔۔۔See more     vs Sri Lanka
23/09/2025

انتظار ختم !ایشیا کپ T20، پاکستان کا مقابلہ آج سری لنکا سے ہوگا۔۔۔See more vs Sri Lanka

Address

Bahawalpur
Liaquatpur
64030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haya Gaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haya Gaming:

Share