Runup Marketing

Runup Marketing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Runup Marketing, Social Media Agency, Liaquat pur, Liaquatpur.

عثمان کالونی میں نو مرلے کا پلاٹ برائے فروخت ہے نیچے دے کے نمبر پر رابطہ کر کے مزید معلومات حاصل کریں
07/06/2024

عثمان کالونی میں نو مرلے کا پلاٹ برائے فروخت ہے نیچے دے کے نمبر پر رابطہ کر کے مزید معلومات حاصل کریں

کیا اپ اپنے کاروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں اگر سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے اپنے کاروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے ...
27/02/2024

کیا اپ اپنے کاروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں
اگر سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے اپنے کاروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ ہم کریں گے سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم پر اپ کے کاروبار کی مارکیٹنگ اپ کے پروڈکٹ کی مارکیٹنگ اور لوگوں تک پہنچائیں گے اپ کے پروڈکٹ کی خصوصیات۔اج ہی اپنے کاروبار کو جدید طریقے سے اپنے شہر کے ہر فرد تک پہنچائیں کیونکہ ہر فرد کو تلاش ہے ایک اچھے اور پائیدار پروڈکٹ کی لیکن بتانا تو پڑے گا
ہسپتال، سکول، کالج، یونیورسٹی،اور میرج ہال تمام تر بزنس اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کی اج ہی سوشل میڈیا پر ایڈورٹائزنگ کروائیں

آج ہم فیس بُک ایڈز مینیجر ک دوسرے goal کے بارے میں بات کرے گے جو کہ ہے engagement کا گول ۔اینگیجمنٹ گول آپ کو آپ کے پوسٹ...
19/02/2024

آج ہم فیس بُک ایڈز مینیجر ک دوسرے goal کے بارے میں بات کرے گے جو کہ ہے engagement کا گول ۔
اینگیجمنٹ گول آپ کو آپ کے پوسٹ کو زیادہ مشغول کرنے کے لئے مدد کرتا ہے۔ یہ آپ کو لوگوں کو آپ کے پوسٹ پر لائک کرنے، کمنٹ کرنے اور شیئر کرنے پر متحرک کرتا ہے۔

اینگیجمنٹ گول کے ذریعے آپ اپنے پوسٹ کو زیادہ کامیاب بنا سکتے ہیں اور لوگوں کو انگیج کرنے کے لئے متحرک کر سکتے ہیں۔ یہ آپ کو اپنے پوسٹ کی ریچ بڑھانے میں مدد کرتا ہے اور لوگوں کو آپ کے برانڈ یا مواد کے ساتھ مزید مشغول کرتا ہے۔

اینگیجمنٹ گول کے لئے آپ فیس بک ایڈز مینیجر میں مختلف طریقوں کا استعمال کر سکتے ہیں، جیسے کہ:

لائکس (Likes): آپ اپنے پوسٹ کو لائک کرنے پر لوگوں کو انگیج کر سکتے ہیں۔

کمنٹس (Comments): آپ لوگوں کو آپ کے پوسٹ پر کمنٹ کرنے پر متحرک کر سکتے ہیں۔

شیئرز (Shares): آپ لوگوں کو آپ کے پوسٹ کو شیئر کرنے پر متحرک کر سکتے ہیں۔

ریکشنز (Reactions): آپ لوگوں کو آپ کے پوسٹ پر مختلف ریکشنز (جیسے کہ لوو، ہارٹ، ہنسی وغیرہ) کرنے پر متحرک کر سکتے ہیں۔

اینگیجمنٹ گول آپ کو لوگوں کو آپ کے پوسٹ کے ساتھ منسلک رکھنے اور ان کی توجہ کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔ یہ آپ کو برانڈ کی شناخت کو بڑھانے اور لوگوں کو آپ کے ساتھ جڑے رہنے میں مدد کرتا ہے۔

اُمید کرتی ہوں آپکو میری پوسٹ پسند آئی ہوگی ۔ اس سیریز کی اگلی پوسٹ کے لئے میرے ساتھ جڑے رہیئے ۔
جزاک اللّہ

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ ایک کامیاب بزنس مین یا بزنس ویمن بنے؟لوگ آپکی پروڈکٹ خریدیں یا آپکو ایک سلیبرٹی کی طرح فالو کریں ...
14/02/2024

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ ایک کامیاب بزنس مین یا بزنس ویمن بنے؟
لوگ آپکی پروڈکٹ خریدیں یا آپکو ایک سلیبرٹی کی طرح فالو کریں تو جناب!
"جو دیکھتا ہے وہ بکتا ہے"
آپکی تمام کاروبار یا پروفائل کی دیکھ بھال ہم کرے گے
ہماری سروسز:
🌠بزنس پروموشن
🌠سوشل میڈیا پر پیج بنانا اور پروفیشنل سیٹنگز کرنا
🌠 آپ کے بزنس کو زیادہ سے زیادہ لوگوں پہنچانا۔
🌠 آپ کے بزنس سے متعلق پوسٹ بنانا
🌠 کاپی رائٹینگ کونٹینٹ لکھنا
🌠سوشل میڈیا ایڈز چلانا
🌠آپکی پوسٹ کی ریچ بڑھانا اور آپ کی آڈیٔنس بڑھانا
Contact Us With Team

کیا آپ بھی اپنی سیلز کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے بڑھانا چاہتے ہیں ؟🤔 آئیے اور ہم سے رابطہ کیجیے،📞 اور چند ہی دنوں می...
14/02/2024

کیا آپ بھی اپنی سیلز کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے بڑھانا چاہتے ہیں ؟🤔 آئیے اور ہم سے رابطہ کیجیے،📞 اور چند ہی دنوں میں اپنی سیلز کو بلندیوں پر جاتا دیکھیے،💫 ہم سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے آپ کے کاروبار کو بہتر بنانے میں مدد کریں گے، تا کہ آپ اپنی سیلز میں کمی کی پریشانی سے نکل کر سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے کاروبار کو بلندیوں پر جاتا دیکھ سکیں💥 ہمارا وعدہ ہے کہ آپکو بہترین نتائج ملیں گے۔ ابھی ہم سے رابطہ کریں✨🤝👍🏻
Contacts Us With Team

کیا آپ بھی اپنی سیلز کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے بڑھانا چاہتے ہیں ؟🤔 آئیے اور ہم سے رابطہ کیجیے،📞 اور چند ہی دنوں می...
14/02/2024

کیا آپ بھی اپنی سیلز کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے بڑھانا چاہتے ہیں ؟🤔 آئیے اور ہم سے رابطہ کیجیے،📞 اور چند ہی دنوں میں اپنی سیلز کو بلندیوں پر جاتا دیکھیے،💫 ہم سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے آپ کے کاروبار کو بہتر بنانے میں مدد کریں گے، تا کہ آپ اپنی سیلز میں کمی کی پریشانی سے نکل کر سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے کاروبار کو بلندیوں پر جاتا دیکھ سکیں💥 ہمارا وعدہ ہے کہ آپکو بہترین نتائج ملیں گے۔ ابھی ہم سے رابطہ کریں✨🤝👍🏻

𝙁𝙖𝙘𝙚𝙗𝙤𝙤𝙠 𝙢𝙖𝙧𝙠𝙚𝙩𝙞𝙣𝙜 𝙖𝙣𝙙 𝙥𝙧𝙤𝙢𝙤𝙩𝙞𝙤𝙣جدید طرز کی ایڈورٹائزمنٹ کا زرائع شوشل میڈیا مارکیٹنگ سے اپنی پروڈکٹ  کو نہ صرف پوری دنی...
25/01/2024

𝙁𝙖𝙘𝙚𝙗𝙤𝙤𝙠 𝙢𝙖𝙧𝙠𝙚𝙩𝙞𝙣𝙜 𝙖𝙣𝙙 𝙥𝙧𝙤𝙢𝙤𝙩𝙞𝙤𝙣
جدید طرز کی ایڈورٹائزمنٹ کا زرائع شوشل میڈیا مارکیٹنگ سے اپنی پروڈکٹ کو نہ صرف پوری دنیا میں بلکہ اپ کے مخصوص کردہ علاقے میں ایڈورٹائزکریں وہ بھی آپ کے اصولوں کے عین مطابق۔
اپنے پورے علاقے میں اپنے کاروبار کو متعارف کروا کر کامیابی کا ایک اہم ستون بنے۔
ہم ٓاپ کے کاروبار اور سروسز کو فیسبک پر بہتر طریقے سے پیش کریں گے۔
درج زیل سہولیات ہم فراہم کریں گے۔

Address

Liaquat Pur
Liaquatpur
64000

Telephone

+923044957740

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Runup Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Runup Marketing:

Share