Raffia Begum Hospital

Raffia Begum Hospital Raffia Begum Hospital is acclaimed for its leading gynecology services and comprehensive healthcare

میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثارمیں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہ تن
06/09/2025

میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار
میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہ تن

21/08/2025
14/08/2025

Independence day celebration at Raffia BEGUM hospital

13/08/2025

رفیعہ بیگم ہاسپٹل کی انتظامیہ کی طرف سے اہل وطن کو جشنِ آزادی مبارک

10/05/2025

پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

*تحصیل لیاقت پور میں ایک اور بڑا اور کامیاب آپریشن اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ثناء اللہ ملک صاحب کے زیرِ قیادت**رفیعہ بیگم ہسپ...
27/04/2025

*تحصیل لیاقت پور میں ایک اور بڑا اور کامیاب آپریشن اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ثناء اللہ ملک صاحب کے زیرِ قیادت*

*رفیعہ بیگم ہسپتال 87 بنک روڈ لیاقت پور*
مؤرخہ:26 اپریل 2025

لیاقت پور(موضع ٹانوری)کی رہائشی، 42 سالہ خاتون ، جو کافی سالوں سے پیٹ میں 12 کلو کی بچے دانی میں رسولی کی وجہ سے تکلیف میں تھی ، اس کا آج رفیعہ بیگم ہسپتال 87 بنک روڈ لیاقت پور جس میں لیاقت پور کے معروف ♦️اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ثنا اللہ ملک (کنسلٹنٹ جنرل سرجن اینڈ لیپروسکوپک سرجن بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال) نے اپنی ہنر مند ٹیم کے ہمراہ کامیاب آپریشن کر کے رسولی نکال دی ۔۔اور جس میں ڈاکٹر اسماء رفعت صاحبہ اور پوری ہسپتال ٹیم کی منیجمنٹ کا کردار بھی نمایاں رہا ۔۔
👈♦️ڈا کٹر ثناء اللہ ملک کی لگن اور مہارت سے لیاقت پور کی عوام کو سہولیات رفیعہ بیگم ہسپتال میں بروز ہر ہفتہ اتوار دی جا رہی ہیں ، اب عوام کو بڑے اور پیچیدہ آپریشنز کیلئے بہاولپور یا رحیم یار خان جیسے بڑے شہروں کا سفر کرنے کی ضرورت نہیں ۔۔👉♦️

(اس موقع پر مریض کے رشتہ داروں نے ڈاکٹرز کے کام کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا۔اور رشتے داروں نے کہا کہ رفیعہ بیگم ہسپتال لیاقت پور میں ڈاکٹر ثناء اللّٰہ ملک کی خدمات تحصیل کی غریب عوام کےلئے کسی نعمت سے کم نہیں ہے ۔ )

Address

Liaquatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raffia Begum Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share