The Reporter

The Reporter 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐓𝐡𝐞 𝐏𝐚𝐠𝐞 𝐓𝐡𝐚𝐭 𝐁𝐫𝐢𝐧𝐠𝐬 𝐘𝐨𝐮 𝐓𝐡𝐞 𝐅𝐚𝐬𝐭𝐞𝐬𝐭 𝐀𝐧𝐝 𝐅𝐢𝐫𝐬𝐭 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐎𝐟 𝐋𝐢𝐚𝐪𝐮𝐚𝐭𝐩𝐮𝐫 𝐀𝐧𝐝 𝐈𝐭𝐬 𝐒𝐮𝐫𝐫𝐨𝐮𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠𝐬.
█▓▒▒░░░Contact Us 03017630454░░░▒▒▓█ My personal blog

30/05/2026

Good Afternoon
کا مطلب اچھا وقت مسلم لیگ نون کے بعد آئے گا۔
😁😀😜😝

`لیاقت پور: گندم خریداری میں پرائیویٹ مافیا کی من مانی، آٹا مہنگا، غریب رل گیا`لیاقت پور (ارشاد واسطی): تحصیل لیاقت پور ...
30/05/2026

`لیاقت پور: گندم خریداری میں پرائیویٹ مافیا کی من مانی، آٹا مہنگا، غریب رل گیا`
لیاقت پور (ارشاد واسطی): تحصیل لیاقت پور میں محکمہ فوڈ اور پرائیویٹ سیکٹر کی مبینہ ملی بھگت نے گندم کا شدید ترین بحران پیدا کر دیا ہے، جس سے پرائیویٹ سیکٹر کا ریگولیٹری نظام مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔
`نظام کی مکمل ناکامی:` پرائیویٹ سیکٹر کا نظام مکمل طور پر مفلوج ہو چکا ہے، اور فوڈ انسپکٹرز کی ملی بھگت سے من پسند پرائیویٹ افراد کو گندم کی من مانی خریداری کروائی جا رہی ہے۔سرکاری ریٹ کی دھجیاں: حکومت کا مقررہ ریٹ 3,500 روپے ہے مگر یہ بااثر پرائیویٹ افراد کسانوں سے زائد قیمت پر گندم خرید کر بڑے پیمانے پر ذخیرہ اندوزی کر رہے ہیں۔ یہی گندم بعد میں بلیک مارکیٹ میں4200 روپے من تک فروخت کی جا رہی ہے، جس سے آٹا غریب کی پہنچ سے باہر ہو چکا ہے۔
`بڑے ملکی بحران کا خدشہ` سرکاری سرپرستی میں جاری اس بلیک مارکیٹنگ اور ذخیرہ اندوزی کی وجہ سے آنے والے دنوں میں ملک کو گندم اور آٹے کے ایک انتہائی سنگین اور بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
`وزیر اعلیٰ پنجاب سے اپیل:` وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف مقامی انتظامیہ کی "سب اچھا ہے" کی جھوٹی رپورٹوں کا نوٹس لیں اور لیاقت پور کی اس تشویشناک صورتحال پر فوری ایکشن لیں۔🛑 فوری مطالبہ: کسانوں اور ملک کو بڑے بحران سے بچانے کے لیے غفلت برتنے والے فوڈ انسپکٹرز کو معطل کیا جائے اور غیر قانونی خریداری کرنے والے پرائیویٹ افراد کے گوداموں پر چھاپے مار کر گندم ضبط کی جائے۔

لیاقت پور۔ چیف سینٹری انسپکٹر خالد رفیق کی احسن کارکردگی، پر زبردست خراج تحسین
30/05/2026

لیاقت پور۔ چیف سینٹری انسپکٹر خالد رفیق کی احسن کارکردگی، پر زبردست خراج تحسین

اصول پسندی اور وفا پرستی کا دوسرا نام، حافظ خالد گجر
30/05/2026

اصول پسندی اور وفا پرستی کا دوسرا نام، حافظ خالد گجر

لیاقت پور کو ضلع بناؤ
29/05/2026

لیاقت پور کو ضلع بناؤ

28/05/2026

2end Day Eid Mubarak

ہمیں یو ٹیوب پر سپورٹ کریں `Follow us`
26/05/2026

ہمیں یو ٹیوب پر سپورٹ کریں
`Follow us`

Music: City RunMusician: EnjoyMusicURL: https://enjoymusic.ai

26/05/2026

لیاقت پور شادی سنگدل شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو 7 لاکھ میں بیچ ڈالا، خاتون کی تحریری درخواست پر تھانہ پکالاڑاں میں انصاف کا دروازہ بند، ایس ایچ او نے سمیع الله نے کہا فروخت کا معاملہ متعلقہ تھانے کا نہ ہے۔
The Reporter
Music: City Run
Musician: EnjoyMusic
URL: https://enjoymusic.ai

`ملازمین میونسپل کمیٹی لیاقت پور شدید پریشان: بینک آف پنجاب کی ہٹ دھرمی، عید پر بھی تنخواہیں جاری نہ ہو سکیں!`لیاقت پور ...
25/05/2026

`ملازمین میونسپل کمیٹی لیاقت پور شدید پریشان: بینک آف پنجاب کی ہٹ دھرمی، عید پر بھی تنخواہیں جاری نہ ہو سکیں!`

لیاقت پور (رپورٹ ارشاد واسطی سے) میونسپل کمیٹی لیاقت پور کے ملازمین عید کے پرمسرت موقع پر بھی سراپا احتجاج ہیں۔ بینک آف پنجاب لیاقت پور کی جانب سے عید کی تنخواہیں چلت (Clear) نہ کیے جانے کے باعث ملازمین کے گھروں میں مایوسی کا راج ہے۔ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے غریب ملازمین کے لیے عید کے اخراجات اٹھانا اور سنتِ ابراہیمی (قربانی) ادا کرنا ناممکن ہو چکا ہے۔
ملازمین نے شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مہنگائی کے دور میں عید جیسے بڑے تہوار پر تنخواہ روکنا معاشی قتل کے مترادف ہے۔
`حکامِ بالا سے اپیل:`
ملازمین نے ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان اور اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ بینک انتظامیہ کی اس غفلت کا محاسبہ کیا جائے اور تنخواہوں کی فوری ادائیگی ممکن بنائی جا سکے۔
LQP News

Address

Liaquatpur
67000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Reporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share