Imtiaz Ali Baloch

Imtiaz Ali Baloch Digital Creator News apdate
awami masail aur shikayat ko aiwanon tak pohanchane ka azm

27/08/2026

پمز میں قیامت کا ذمہ دار کون؟
ایک ماں کے آنسوؤں نے پمز انتظامیہ کا پول کھول دیا، نالائق انتظامی نظام کی اصلیت بیان کر دی۔ اگر اُس وقت ڈیوٹی پر متعلقہ نرس، ڈاکٹر یا کوئی ذمہ دار اہلکار موجود ہوتا اور بروقت کارروائی کی جاتی تو ممکن ہے کئی معصوم جانیں بچ جاتیں۔ ڈیوٹی سے غفلت، نگرانی کے فقدان اور انتظامی لاپرواہی کی مکمل تحقیقات کی جائیں؛ ذمہ دار ثابت ہونے والوں کو کسی صورت معافی نہیں ملنی چاہیے۔
پمز ہسپتال ہے، لاپرواہی کی تجربہ گاہ نہیں—معصوم بچوں کی جانوں کا حساب دینا ہوگا۔

27/08/2026

لیکن میڈیا تو کہہ رہا تھا کرنل کی بیوی کے ساتھ بدتمیزی ہوئ عزت کا معاملہ تھا یہاں تو کچھ اور ہی سین ہے 🧐

17/08/2026

لاہور چھانگامانگا آلہ آباد کے علاقے سید پور میں صبح سویرے ڈکیتی کی واردات،
ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر گن پوائنٹ پر دودھ سپلائ کرکے آنے والی گاڑی کے ڈرائیور کو فائر مار کر چھ لاکھ روپے لوٹ لئے
فرار ہونے کی کوشش میں ڈاکو مقامی لوگوں کے ہتھے چڑھ گئے اسکے بعد کی صورتحال ویڈیو میں دیکھیں




14/08/2026

مینارِ پاکستان پر آزادی کا جشن اور آسمان پر رنگ و نور کی برسات! 🎆💚
​جب تاریخ کے اس عظیم مینار پر روشنیوں اور آتش بازی کا شاہکار منظر سجا، تو ہر دل پاکستان کے لیے دھڑک اٹھا۔ یہ صرف ایک جشن نہیں، ہماری پہچان اور آزادی کی خوشی کا اظہار ہے!
​جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰✨

14/08/2026

🇵🇰 14 اگست - یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
​یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر دن کا آغاز توپوں کی سلامتی سے ہو چکا ہے۔
​✨ 21 توپوں کی سلامتی! ✨
​پاک سرزمین کی فضائیں تکبیر کے نعروں، ملک و قوم کی سلامتی کی دعاؤں اور جوشِ آزادی سے گونج اٹھی ہیں۔
​اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو تا قیامت قائم و دائم رکھے، اسے امن، سلامتی، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے۔ آمین! 🤲💚

13/08/2026

رحیم یارخاں محمود کالونی ائرپورٹ روڈ پر نصب بجلی کے کھمبے پر خطرناک آگ کی بھڑک اٹھی آگ نے تاروں اور بجلی کے میٹروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیاآگ کے باعث قیمتی میٹرز اور تاریں جل کر خاکستر ہو گئیں ریسکیو 1122 نے فوری رسپانس دیتے ہوئے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا اطلاع کے باوجود واپڈا عملہ روایتی غفلت کا مظاہرہ کرتا رہا اور بروقت موقع پر نہ پہنچ سکا اہل علاقہ کا شدید احتجاج

13/08/2026

لیاقت پور: رحمانی چوک میں پیٹرول والے رکشے میں آگ بھڑک اٹھی واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122🚨 کی ٹیم نے فوراً موقع پر پہنچ کر آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا۔ ریسکیو عملے کے فوری اقدام کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور بڑا حادثہ ٹل گیا۔

12/08/2026

فیروزوالہ میں ایک اور ہوا کی ب ی ٹی جن سی درندگی کا شکار ہوگئی،ہمسائی سے دو سو روپے ادھار دئیے ہوئے لینے جانی والی تیرہ سالہ بچی کو بہانے سے اندر بلا کر ہمسائے نے(**** کا نشانہ بنا ڈالا۔



11/08/2026

سرکاری ہسپتال سے سامنے آنے والی دردناک ویڈیو🚨 ماں نے اپنے جوان بیٹے کی میت پر اپنے سر کی چادر اتار کر دی 😭 نظام کی ناہلی: بروقت علاج، ادویات اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی نے ایک اور روشن مستقبل چھین لیا۔
​عزت کا جنازہ جب ایک ماں اپنا پردہ اور غرور قربان کرنے پر مجبور ہو جائے، تو سمجھ لیں کہ معاشرے میں انسانیت دم توڑ چکی ہے۔
​بے حسی کی انتہا: ہسپتال انتظامیہ اور حکام کی خاموشی اس المیے کو مزید سنگین بناتی ہے۔
​"یہ چادر ایک ماں کا پردہ نہیں تھا، بلکہ ہمارے نظام کے منہ پر پڑا ہوا وہ نقاب تھا جو آج اتر گیا!





​مطالباتی اور وائرل ٹیگز:



11/08/2026

ساہیوال: سنوکر کلب میں شہری پر مبینہ تشدد، پولیس کارروائی کا مطالبہ🚨
​سودا سلف لینے نکلا شہری تشدد کا نشانہ بن گیا! ساہیوال کے مقامی سنوکر کلب میں بااثر افراد کا ایک شہری پر مبینہ تشدد، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد علاقے میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
​تفصیلات کے مطابق:
​متاثرہ شہری کے مطابق وہ معمول کے مطابق گھر کا سامان لینے نکلا تھا کہ سنوکر کلب کے قریب بااثر ملزمان نے اسے گھیر لیا اور بلاوجہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
​واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد جمع ہو گئے جبکہ تشدد کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔
​متاثرہ شہری اور اہلخانہ نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور ملوث ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Address

Panjab
Liaquatpur
64000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imtiaz Ali Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share