Lodhran news

Lodhran news Lodhrān

Lodhran, is a city and the capital of Lodhran District in the Punjab province of Pakistan. It is Pakistan's 81st largest city.

It is located on the northern side of River Sutlej. Lodhran is famous for its cotton crop and mangoes

لودھراں شہر کی بیوٹیفکیشن پر کام تیزی سے جاریلودھراں شہر کو خوبصورت، صاف ستھرا اور جدید بنانے کے لیے  منصوبوں پر تیزی سے...
24/07/2026

لودھراں شہر کی بیوٹیفکیشن پر کام تیزی سے جاری
لودھراں شہر کو خوبصورت، صاف ستھرا اور جدید بنانے کے لیے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ شہر کے اہم مقامات، بازاروں، چوکوں اور پارکس کی تزئین و آرائش سے شہریوں کو ایک
خوبصورت اور بہتر ماحول میسر آنے کی امید ہے۔

🚨 اہم عوامی اطلاع | ای چالان سسٹم فعالضلع لودھراں کے تمام شہریوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آج مورخہ 19 جولائی 2026 سے ای چا...
19/07/2026

🚨 اہم عوامی اطلاع | ای چالان سسٹم فعال
ضلع لودھراں کے تمام شہریوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آج مورخہ 19 جولائی 2026 سے ای چالان (E-Challan) سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

اپنی اور دوسروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے:
موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ لازمی پہنیں۔
گاڑی چلاتے وقت سیٹ بیلٹ کا استعمال ضرور کریں۔
ٹریفک قوانین کی پابندی کریں تاکہ جرمانے سے بھی بچیں اور محفوظ سفر بھی یقینی بنائیں۔

محفوظ ڈرائیونگ، ذمہ دار شہری کی پہچان ہے۔

منجانب: سیف سٹی لودھراں

09/07/2026

استاد آخر استاد ہوتا ہے...

08/07/2026

‏دنیا میں کوئی ایسا ماں کا لعل پیدا نہیں ہوا جو ریاست پاکستان کو Deter کرسکتا ہو۔ ڈی جی آئی ایس پی آر 👊🏻🔥

07/07/2026

تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، شہری تعاون وقت کی ضرورت

لودھراں میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھٹہ روڈ کے بعد اب اسٹیڈیم روڈ پر بھی ناجائز تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز آپریشن جاری ہے۔ اس کارروائی کا مقصد شہر کو صاف، خوبصورت، منظم بنانا اور ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانا ہے تاکہ شہریوں کو محفوظ اور آسان آمدورفت کی سہولت میسر آ سکے۔
دکاندار حضرات کے لیے اہم پیغام: تمام دکاندار حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی دکانوں کا سامان سرکاری اراضی، فٹ پاتھ یا سڑک پر رکھنے سے گریز کریں اور ازخود تجاوزات ختم کر دیں۔ قانون کی پابندی کرتے ہوئے انتظامیہ سے تعاون کریں تاکہ کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی، جرمانے یا سامان ضبط ہونے سے بچا جا سکے۔
آئیے مل کر اپنے شہر لودھراں کو صاف، خوبصورت، منظم اور شہریوں کے لیے محفوظ بنائیں۔

07/07/2026

لودھراں مسلسل حادثات کی لپیٹ میں ۔۔۔
اب سے کچھ دیر قبل ستلج ٹال پلازہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں چک 97 ایم کا رہائشی ایک 16 سالہ نوجوان شہزاد اللہ کو پیارا ہوگیا جبکہ ساتھی سوار 36 سالہ عامر عطا کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ریسکیو ٹیم موقع پر موجود ہے

06/07/2026

لودھراں میں افسوسناک واقعہ

لودھراں کے 22 سالہ نوجوان اقرار نے مبینہ طور پر اسلام آباد جانے کے لیے پیسے نہ ملنے پر خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔ اہلِ خانہ اور مقامی افراد نے فوری طور پر آگ بجھائی اور اسے تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کر دیا، جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

06/07/2026

Atif Aslam's Humility Wins Hearts as Video of Him Offering Prayer in a Café Goes Viral

A viral video showing singer Atif Aslam offering Salah inside a café has captured widespread attention on social media. Many users have praised his humility and devotion, with the heartfelt moment receiving admiration from fans around the world. Watch the full video for more details and reactions.

This video is for informational and educational purposes only. The content is based on publicly available reports and viral social media footage. We do not independently verify the authenticity of viral videos. Viewers are encouraged to refer to credible sources for additional context.

06/07/2026

🚨اسلام آباد کے مارگلہ ایونیو پر گروپ کیپٹن عاصم کو قتل کرنے والے ملزم سعد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی...

06/07/2026

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کا لودھراں شہر کے گلی محلوں،بازار اور قبرستانوں کا تفصیلی دورہ
تعمیراتی کام اور بیوٹیفکشن بارے تاجروں سے معلومات لیں۔صفائی ستھرائی کا جائزہ،سینٹری ورکرز کے تعاون بارے استفسار بھی کیا۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی مریم نواز کے ویژن کے تحت بازاروں کو جدید طرز میں ڈھالا جارہا ہے

Address

Lodhran
59320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lodhran news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share