Zubair Maqsood

Zubair Maqsood Pakistan Tahreek Insaaf

19/05/2024
میں آرزو تو نہیں ہوں مگر تو پال کے دیکھ، محبتوں میں کوئی راستہ نکال کے دیکھ. میں اپنے دونوں طرف ایک سا ہوں تیرے لیے,کسی ...
27/09/2023

میں آرزو تو نہیں ہوں مگر تو پال کے دیکھ،
محبتوں میں کوئی راستہ نکال کے دیکھ.

میں اپنے دونوں طرف ایک سا ہوں تیرے لیے,
کسی سے شرط لگا پھر مجھے اچھال کے دیکھ.

روز ایک پیڑ سے کرتا ہوں تمہاری باتیں..جو تمہیں دیکھنے پنجاب نہیں آ سکتا..!گاؤں کے کچّے سکولوں کی پڑھی لڑکی سُن۔۔شہر والو...
27/09/2023

روز ایک پیڑ سے کرتا ہوں تمہاری باتیں..
جو تمہیں دیکھنے پنجاب نہیں آ سکتا..!
گاؤں کے کچّے سکولوں کی پڑھی لڑکی سُن۔۔
شہر والوں کو تیرا خواب نہیں آ سکتا۔۔!!❤

دنیا تو سدا رہے گی بالی ہم لوگ ہیں یاد گار بس کچھ دیر تک ۔ 🖤
25/09/2023

دنیا تو سدا رہے گی بالی
ہم لوگ ہیں یاد گار بس کچھ دیر تک ۔ 🖤

لَا تَقْنَطُوا" نا امید نہ ہولَا تَحْزَنُوْا"غمگین نہ ہووَلَا تَهِنُوْا" اور کمزور نہ پڑو۔یہ وقت بھی گزر جائے گا
20/09/2023

لَا تَقْنَطُوا"
نا امید نہ ہو
لَا تَحْزَنُوْا"
غمگین نہ ہو
وَلَا تَهِنُوْا"
اور کمزور نہ پڑو۔
یہ وقت بھی گزر جائے گا

‏إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ رہنما تحریک انصاف میاں عباد فاروق جو کہ گزشتہ 134 دنوں سے زیر حراست ہیں ک...
18/09/2023

‏إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
رہنما تحریک انصاف میاں عباد فاروق جو کہ گزشتہ 134 دنوں سے زیر حراست ہیں کا 9 سالہ بیٹا عمار جو اپنے والد، دادی کی گرفتاری، ہر روز اپنے گھر پر چھاپوں، توڑ پھوڑ، خوف و ہراس کی وجہ سے وینٹی لیٹر پر پہنچ چکا تھا، جس کو ریاستی پریشر کی وجہ سے کسی بھی ہسپتال نے بھی مزید رکھنے سے انکار کر دیا تھا وہ 9 سالہ معصوم بچہ بالآخر اس ریاستی دہشت گردی کی تاب نہ لاتے ہوئے آج دنیا سے رخصت ہوگیا ہے۔

18/09/2023

ڈریسنگ روم کا ماحول دیکھ کے لگتا ہے ۔ شاہین آفریدی کو کیپٹن بنانے کی لابنگ ہو رہی ہے اور یہ لابنگ اپنے دور کا سب سے بڑا گروپ باز شاہد آفریدی اپنے داماد کے لیے کر رہا ہے۔

میرا رب کن کہے گا اور میں گرتے گرتے سنبھل جاؤں گا ۔ انشاء اللہ
13/09/2023

میرا رب کن کہے گا اور میں گرتے گرتے سنبھل جاؤں گا ۔ انشاء اللہ

اور پتہ ہے__جب انسان سب کچھ اپنے رب پر چھوڑتا ہے... تو__ وہ رب بھی اپنے بندے کے یقین کو قائم رکھتا ہے...!!ہاں.......!!! ...
26/08/2023

اور پتہ ہے__
جب انسان سب کچھ اپنے رب پر چھوڑتا ہے...
تو__
وہ رب بھی اپنے بندے کے یقین کو قائم رکھتا ہے...!!
ہاں.......!!!
کچھ آزمائش بھی لیتا ہے..
کہ__
دیکھوں میرا بندہ مجھ سے خفا تو نہیں ہوگا...
مگر____
جب ہم اس سے راضی ہی رہتے ہیں تو__
وہ ہمارے صبر کا پھل ہمیں دیتا ہے...!!
تو یقین رکھیں.... __!!
" دعائیں رایئگاں نہیں جاتی...!!"

یوں دبائے جا رہی ہوں  خواہشیںجیسے اِک عہدِ جوانی اور ہے
20/08/2023

یوں دبائے جا رہی ہوں خواہشیں
جیسے اِک عہدِ جوانی اور ہے

05/08/2023

‏"وہ سارا علم تو ملتا رہے گا آئندہ بھی
مگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے
سوکھے پھول
اور مہکے ہوئے رقعے
کتابیں مانگنے گرنے اٹھانے کے بہانے رشتے بنتے تھے ...
ان کا کیا ہوگا ؟؟
وہ شاید _____ اب نہیں ہوں گے! "

Address

Tareen Street
Lodhran
59302

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Maqsood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zubair Maqsood:

Share