Ilm Aur Rozgar

Ilm Aur Rozgar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ilm Aur Rozgar, Digital creator, Faridabad Kharalan, Lodhran.

IlmAurRozgar – تعلیم سے کیریئر تک
🧾 Latest Jobs
📘 Guess Papers
📝 Past Papers
📚 Educational Notes
🎯 Exam Preparation
📰 Result&Admissions
💡 Career Guidance
🖥️ Online Earning/Skills
Join Whatsapp
https://whatsapp.com/channel/0029VbCa4Ka5q08gnJe6fg24

📘 Math 10th Class (Science & Arts Group)🎯 Pairing Scheme 2026 – 100% Guaranteed✔ Important Guess Papers✔ Short Questions...
12/04/2026

📘 Math 10th Class (Science & Arts Group)
🎯 Pairing Scheme 2026 – 100% Guaranteed

✔ Important Guess Papers
✔ Short Questions & MCQs
✔ Smart Syllabus Preparation
✔ Latest Updates & Notes
📲 ابھی ہمارا WhatsApp Channel فالو کریں۔
> Ilm Aur Rozgar

https://whatsapp.com/channel/0029VbCa4Ka5q08gnJe6fg24

دہم مطالعہ پاکستان اور نہم کلاس اسلامیات لازمی سے متعلقہ تمام طلباء و اساتذہ تک یہ پیغام پہنچا دیں۔
12/04/2026

دہم مطالعہ پاکستان اور نہم کلاس اسلامیات لازمی سے متعلقہ تمام طلباء و اساتذہ تک یہ پیغام پہنچا دیں۔

12/04/2026

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز (BISE) کے نئے رولز کے مطابق نویں اور دسویں جماعت کے کل نمبروں اور پاسنگ مارکس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے:
*کل نمبر (Total Marks)*
میٹرک (9th اور 10th) کے مجموعی نمبر 1200 ہوتے ہیں، جن کی تقسیم نیچے دی گئی ہے:
*نویں جماعت (9th Class): 555 نمبر*
*دسویں جماعت (10th Class): 555 نمبر*
*پریکٹیکل (Practicals):* 90 نمبر (یہ صرف دسویں جماعت کے امتحانات کے بعد ہوتے ہیں)
*میٹرک کل نمبر:* 555 + 555 + 90 = 1200
*پاسنگ نمبر (Passing Marks)*
پنجاب بورڈ نے حال ہی میں پاسنگ پالیسی میں تبدیلی کی ہے:
*پاسنگ فیصد:* اب پاس ہونے کے لیے ہر مضمون میں 40% نمبر لینا لازمی ہیں۔ *اس بار فیصلہ ہو گا* (پہلے یہ 33% تھے)۔
*مضامین کے لحاظ سے پاسنگ نمبر:*
100 نمبر والے پیپر میں : پاس ہونے کےلیے 40 نمبر چاہیے۔
75 نمبر والے پیپر میں: پاس ہونے کے لیے 30 نمبر چاہیے۔
60 نمبر والے پیپر میں: پاس ہونے کے لیے 24 نمبر چاہیے۔
50 نمبر والے پیپر میں: پاس ہونے کے لیے 20 نمبر چاہیے۔
*اہم نکات:*
مجموعی پاس ہونا: آپ کو ہر مضمون میں انفرادی طور پر 40% نمبر لینا ہوں گے۔ اگر کسی ایک مضمون میں نمبر کم ہوئے تو اس کی سپلی (Supply) تصور ہوگی۔
گریڈنگ سسٹم: بورڈ اب آہستہ آہستہ نمبروں کے بجائے گریڈز (A+, A, B وغیرہ) کی طرف منتقل ہو رہا ہے، لیکن فی الحال مارکس شیٹ پر نمبر بھی درج ہوتے ہیں۔

11/04/2026

*📢 10th Class Exam Instructions*

ریاضی کے پیپر میں سائنٹیفک کیلکولیٹر کے استعمال کی اجازت ہے، تاہم میموری والے کیلکولیٹرز کی اجازت نہیں ہوگی۔

امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ایسے کیلکولیٹرز استعمال نہ کریں جن میں ڈیٹا محفوظ کرنے کی سہولت موجود ہو، جبکہ عملہ بھی چیکنگ کے دوران خصوصی احتیاط کرے۔

IlmAurRozga

📘 Math 10th Class (Science & Arts Both Group)🎯 Pairing Scheme 2026 – 100% Guaranteed🔥 کیا آپ بہترین تیاری کرنا چاہتے ہیں...
11/04/2026

📘 Math 10th Class (Science & Arts Both Group)
🎯 Pairing Scheme 2026 – 100% Guaranteed
🔥 کیا آپ بہترین تیاری کرنا چاہتے ہیں؟
تو ابھی جوائن کریں ہمارا واٹس ایپ چینل!
📊 آپ کو کیا ملے گا؟
✔ Important Guess Papers
✔ Short Questions & MCQs
✔ Smart Syllabus Preparation
✔ Latest Updates & Notes
👉 کمیونٹی گروپ جوائن کرنے کے لیے
📲 ابھی ہمارا WhatsApp Channel فالو کر کرنے کے لیے QR Code سکین کریں۔

*اہم اعلان برائے طالبات پنجاب* *لیڈی ہیلتھ وزیٹر (Lady Health Visitor) کورس میں داخلوں کا آغاز*حکومتِ پنجاب کے محکمہ صحت...
11/04/2026

*اہم اعلان برائے طالبات پنجاب*
*لیڈی ہیلتھ وزیٹر (Lady Health Visitor) کورس میں داخلوں کا آغاز*
حکومتِ پنجاب کے محکمہ صحت و آبادی کی جانب سے پنجاب کے تمام اضلاع میں لیڈی ہیلتھ وزیٹر (Lady Health Visitor) کورس کے لیے داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ کورس DHDCs اور منتخب THQ ہسپتالوں میں شروع کیا جا رہا ہے، جس کا آغاز 02 مئی 2026 سے ہوگا۔
🎓 اہلیت (Eligibility Criteria):
✔ F.Sc (Pre-Medical) کم از کم 50% نمبرز کے ساتھ (ترجیح دی جائے گی)
✔ یا میٹرک سائنس (Physics, Chemistry, Biology)
✔ امیدوار کا ڈومیسائل پنجاب ہونا لازمی
✔ حافظِ قرآن کے لیے مستند ادارے کا سرٹیفکیٹ
✔ میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی
✔ زیادہ سے زیادہ عمر: 35 سال (کوئی رعایت نہیں)
*اہم ہدایات:*
🔹 داخلہ صرف میرٹ پر اور آن لائن سسٹم کے ذریعے ہوگا
🔹 تمام ہدایات، شیڈول اور میرٹ لسٹ ویب سائٹ پر اپلوڈ کی جائیں گی
🔹 درخواست دینے کے لیے آن لائن رجسٹریشن لازمی
🔹 تمام ضروری دستاویزات (CNIC، ڈومیسائل، تعلیمی اسناد) اپلوڈ کرنا ہوں گی
🔹 غلط معلومات دینے کی صورت میں داخلہ منسوخ کر دیا جائے گا
*آخری تاریخ:*
27 اپریل 2026 (بروز پیر)
* درخواست دینے کے لیے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں وہاں پر لنک دیا گیا ہے۔
📞 مزید معلومات کے لیے:
*ہیلپ لائن: 1033*
یہ ایک بہترین موقع ہے ان طالبات کے لیے جو شعبہ صحت میں اپنا روشن مستقبل بنانا چاہتی ہیں۔ ابھی اپلائی کریں اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں!
*مزید تعلیمی اپڈیٹس کے لیے ہمارا چینل ضرور فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029VbCa4Ka5q08gnJe6fg24

10th Math Passing formula + V.v.v.v..v.v.v.v.v.v.v important 31 questionتمام طلباء و طالبات یہ 31 سوال لازمی کریں انشاء ...
11/04/2026

10th Math Passing formula + V.v.v.v..v.v.v.v.v.v.v important 31 question
تمام طلباء و طالبات یہ 31 سوال لازمی کریں انشاء اللہ پاس کنفرم اور نمبر بھی اچھے آئیں گے۔

10th Maths (Science Group)Passing formula
10/04/2026

10th Maths (Science Group)Passing formula

10/04/2026

♨️ *10th Class Math Passing Formula*

`Marks Distribution:`
• *MCQs from Exercises*– 15 Marks
• *Definitions* – 18 Marks
• *Theorem* (Chapter 9) – 08 Marks
• *Exercise 6.3 (Find Variance, Standard Deviation with Examples – Long Question)* – 04 Marks
• *Exercises 5.2, 5.3 (De Morgan’s Laws or Prove L.H.S = R.H.S)* – 04 Marks
• *Total Marks* – 49 Marks

`Important Short Questions to Prepare`

*Chapter 1:*
• Exercise 1.1 – Q1, Q2
• Review Exercise – With Definitions

*Chapter 2:*
• Exercise 2.1 – Q1, Q2
• Exercise 2.2 – Q1, Q2
• Exercise 2.3 – Q1
• Exercise 2.5 – Q1
• Exercise 2.6 – Q1, Q2, Q3

*Chapter 3:*
• Exercise 3.1 – Q1, Q3, Q6, Q10
• Exercise 3.2 – Q1, Q2, Q3, Q6
• Exercise 3.3 – Q1, Q2
• Exercise 3.4 – Q1 (First 5 parts)
• Exercise 3.6 – Q1 (First 5 parts)

*Chapter 4:*
• Exercise 4.1 – Q1, Q2, Q5
• Proper & Improper Fractions

*Chapter 5:*
• Exercise 5.1, 5.4, 5.5
• Find and Prove:
• Union, Intersection, Subtraction, Multiplication of Sets

♨️*مزید تازہ ترین اپڈیٹس، پیپر پیٹرن اور تیاری کا مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں۔*
https://whatsapp.com/channel/0029VbCa4Ka5q08gnJe6fg24

09/04/2026

جماعت ہشتم کا نتیجہ آج سہ پہر 3 بجے جاری کردیا گیا ہے۔
طلبہ اپنا نتیجہ آن لائن PEC کی ویب سائٹ پر چیک کر سکتے ہیں۔
تمام طلبہ کے لیے نیک خواہشات۔
Ilm Aur Rozgar

09/04/2026

رزلٹ مکمل نہ ہونے کی وجہ سے آٹھویں جماعت کا رزلٹ آج اناؤنس نہیں کیا جارہا۔ تاریخ کا اعلان پیکٹا جلد کریگا۔

📘 Mathematics 9th Class (Smart Syllabus 2026)Important Short Questions Guess PaperBoost your exam preparation with caref...
09/04/2026

📘 Mathematics 9th Class (Smart Syllabus 2026)
Important Short Questions Guess Paper

Boost your exam preparation with carefully selected important short questions based on the latest Smart Syllabus 2026.
✅ If you prepare this guess paper thoroughly
✅ Along with definitions & practice MCQs
👉 You can achieve excellent marks in exams
📌 Prepared by:
Ilm Aur Rozgar
Prof. Shahbaz Kharal
📺 YouTube Channel:
Ilm Aur Rozgar
Free Pdf download on my Whatsapp community https://chat.whatsapp.com/CPwd888fGatLaDUW8y1Qlk

Address

Faridabad Kharalan
Lodhran
59320

Website

https://youtube.com/@ilmaurrozgar786?si=mZn59WQ1MEZ4rzN9

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilm Aur Rozgar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share