
09/04/2025
تلاشِ گمشدہ
محمد ذیشان ولد محمد مجید نامی یہ لڑکا چاچا چا ہوٹل نزد ڈرگ لیباٹری جھانگی والا روڈ بہاولپور پہ کام کرتا ہے
دوپہر تقریبا 12 بجے گھر سے کام کیلئے روانہ ہوا پر نہ ہوٹل پہنچ سکا اور نہ ہی ابھی تک واپس اپنے گھر پہنچ سکا ہے جس دوست بھائی کو کہیں یہ بچہ نظر ائے تو اس نمبر پر 03109748600 رابطہ کریں یا 15 پر کال کر کے انہیں اطلاع کردیں
شکریہ