
05/09/2025
یومِ دفاعِ پاکستان 6 ستمبر کو افواجِ پاکستان نے معرکۂ حق میں اپنی قربانیوں اور بہادری سے تاریخ بدل دی۔ شہداء کی لازوال قربانیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ پاکستان کی بنیاد ایمان، اتحاد اور قربانی ہے۔
قلم اور علم کی طاقت بھی وطن کے دفاع کا حصہ ہے۔
مادرِ وطن کے جانثاروں کو سلام
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
افواج پاکستان پائندہ باد!