Amjad Malik vlogs

Amjad Malik vlogs تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ میرے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔

10/05/2025

Pakistan zind bad pak army zind bad

ہم گھروں میں بیٹھ کر سکون سے پاک آرمی پہ باتیں کر رہے ہیں ۔اس طیارے میں بیٹھا پائلٹ بھی ہم جیسا انسان ہے  ماشاءاللہ جوان...
07/05/2025

ہم گھروں میں بیٹھ کر سکون سے پاک آرمی پہ باتیں کر رہے ہیں ۔اس طیارے میں بیٹھا پائلٹ بھی ہم جیسا انسان ہے ماشاءاللہ جوان ہو گا اس کے بھی والدین و اقارب ہونگے ،اس کی آنکھوں نے بھی مستقبل کے کتنے ہی خواب دیکھے ہونگے، یہ بھی کسی بہن کا مان اور غرور ہوگا، اسے شاید ایک فیصد بھی واپسی کی امید نہ ہو، اگر یہ جوش و جذبے سے بڑھا چلا جارہا ہے تو ہم گھروں میں دبکے اپنی امید کیوں کھو دیں؟ ہم کیوں مایوسی کی باتیں کریں، ہم کیوں اس سنجیدہ تعین صورت حال کا بھی مذاق اڑائیں؟ یہ اجازت ہمیں کس نے دی ہے؟
اگر آپ بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں تو گریز کیجیے، مضبوط رہیں، بارگاہ الہی میں دست دعا پھیلائیے ،فضائے بدر پیدا کیجیے، فرشتے اتریں گے، لازمی اتریں گے وطن کے اندرونی دشمنوں کا بھی دھیان رکھیں ان حالات میں وطن پر جوانوں پر بھونکنے والوں کو منہ توڑ جواب دیں جھوٹے پروپیگنڈوں پر توجہ مت دیں ۔❤️❤️❤️
پاکستان زندہ باد۔۔۔۔ پاک فوج پائندہ باد۔۔۔۔۔ !!

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ2025 جنگ کا پہلی شہید بچی بہاولپور سے اللّٰہ کریم تجھ معصوم کی شہادت قبول فر...
07/05/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
2025 جنگ کا پہلی شہید بچی بہاولپور سے
اللّٰہ کریم تجھ معصوم کی شہادت قبول فرماے آمین
پاکستان کی بہادر افواج اور پاکستان کے دلیر غیور جوان
تیرے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے
انشاءاللہ آمین ثم آمین یا رب العالمین
#پاکــــــــــــــــــستان



#پاک‌‌فوج

07/05/2025
آپ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کروڑوں اربوں درود و سلام 💓
04/05/2025

آپ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کروڑوں اربوں درود و سلام 💓

29/04/2025

*🚨سیالکوٹ ظفروال اور دیگر مختلف سیکٹر پر بھارت کی جانب سے بلااشتعال گولہ باری کا سلسلہ جاری ہو گیا*

29/04/2025

بریکنگ نیوز

🚨ریڈ الرٹ
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی فوج کو پاکستان پر حملہ کرنے کی اجازت دیدی ، ہندوستان ٹائمز

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!
27/04/2025

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!

Address

Ada Arif Wall 49 M
Lodhran
59320

Telephone

+923401165057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Malik vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amjad Malik vlogs:

Share