13/05/2025
`اتنا یقین کیسے ہے....؟` 💌
تم نے وہ آیت نہیں سنی:
`إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ`🪻
اور بیشک اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے
کیونکہ وہ بدتر سے گزار کر بہترین تک لاۓ گا
`"وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ"`🥹
اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہو جاؤ گے۔ ایک دن اللّٰہ تمہاری ساری تکلیفوں کو تمہاری روح سے ایسے الگ کر دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے اِن شاء اللّٰہ 😌🫀-
جام محمد دلشاد 🩷