08/07/2025
افسوسناک واقعہ ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور بستی سلطان پور میں لو میرج کی شادی کرنے پر لڑکے کے بزرگ والد کو بااثر افراد نے پکڑ کر ناک اور ہونٹ کاٹ دیے ۔ اس پر پولیس اور اداروں کو چائیے کے سخت سے سخت اسلام کے مطابق کاروائی کی جائے ہونٹ کے بدلے ہونٹ ناک کے بدلے ناک تاکہ اور یہ کرنے سے پہلے 100 بار سوچیں یہ 6۔4 مہینے کی قید سے واپس آ کر پھر بے گناہوں پر تشدد کرتے ہیں لڑکے نے جو کیا ہے وہ شاید ٹھیک نہیں کیا لیکن ایک بزرگ کے ساتھ ظ ل م کیا یہ بہت بڑی زیادتی کی ہے آخر اشرف المخلوقات ہے