Jallah ARain Updates

Jallah ARain Updates جلہ آرائیں اپڈیٹ
آپ کے ساتھ ہر خبر کی سچائی اور بروقت اپڈیٹس کے لیے ۔۔
لائیک 👍 فالو کریں اور شئیر ضرور کریں
آپ کی محبت اور تعاون ہمارے لیے حوصلہ ہے ۔شکریہ❤️

آج رات انشاء اللہ
25/08/2026

آج رات انشاء اللہ

24/08/2026

آج کی شام جلہ آرائیں ♥️


17/08/2026

تمام کمپنیوں کے موٹر بائیک کی خریداری اور بکنک کے لے تشریف لائے ۔۔
پاک الٹرا موٹرز نزد اٹک پٹرول پمپ جلہ آرائیں

16/08/2026
10/08/2026

ہمارے جلہ آرائیں میں کس کے سموسے مزے دار ہوتے ہیں

08/08/2026

جلہ آرائیں میں کس
پٹرول پمپ پر
اچھا پٹرول ہے ایوریج کس کی ہے

📢 وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے پُرخلوص اپیلچک نمبر 344 سے چک نمبر 37 ایم تک سڑک کا منصوبہ گزشتہ 6 سال ...
05/08/2026

📢 وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے پُرخلوص اپیل
چک نمبر 344 سے چک نمبر 37 ایم تک سڑک کا منصوبہ گزشتہ 6 سال سے التواء کا شکار ہے۔ اس اہم شاہراہ کی عدم تکمیل کی وجہ سے ہزاروں شہری روزانہ شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
بارش کے دنوں میں آمدورفت تقریباً ناممکن ہو جاتی ہے، طلبہ، مریض، کسان اور عام شہری سب متاثر ہوتے ہیں۔ یہ سڑک نہ صرف عوام کی بنیادی ضرورت ہے بلکہ علاقے کی ترقی اور معاشی سرگرمیوں کے لیے بھی انتہائی اہمیت رکھتی ہے۔
ہم وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور وفاقی وزیر مملکت عبدالرحمن خان کانجو صاحب سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ اس منصوبے کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو اور علاقہ ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔
یہ صرف ایک سڑک نہیں، بلکہ ہزاروں خاندانوں کی روزمرہ زندگی، تعلیم، صحت اور روزگار کا مسئلہ ہے۔
خستہ حال روڈ کی فوری تعمیر، عوام کا بنیادی حق۔

السلام وعلیکم جناب محترمہ چیف منسٹر پنجاب صاحبہ آپ سے دست بستہ عرض ہے کہ ہمارے گاؤں سے شہر جانے والا رابطہ روڈ انتہائی خ...
27/07/2026

السلام وعلیکم جناب محترمہ چیف منسٹر پنجاب صاحبہ آپ سے دست بستہ عرض ہے کہ ہمارے گاؤں سے شہر جانے والا رابطہ روڈ انتہائی خراب ہے جو کہ تحصیل دنیا پور سے چک نمبر 344ڈبلیو بی تک تو ماشاءاللہ کارپٹڈ اور نہایت عمدہ بنا ہوا ہے لیکن 344ڈبلیو بی سے فتح پور تک 7 سے 8 کلومیٹر کے ٹوٹا پر موٹا بجر ڈالا ہوا تھا کافی عرصہ سے وہ بھی ضائع ہو گیاہے۔
ہم روز مرہ محنت مزدوری کے لئے شہر جاتے ہیں جس ہماری موٹر سائیکلیں روزانہ کی بنیاد پر پنکچر ہوتی ہیں اور ہمارے بچے بھی تعلیم حاصل کرنے کے لیے شہر جاتے ہیں بہت دقت ہوتی ہے۔
ہمارا گاؤں باقی چکوک کی نسبت پسماندہ ہے۔
جناب محترمہ چیف منسٹر پنجاب صاحبہ آپ کی دن رات کی اپنے صوبے کےلئے محنت و محبت دیکھ کر ہمیں روشنی کی کرن نظر آئی ہی لہذا شفقت فرمائیں
ہم اہل علاقہ آپ نہایت مشکور ہوں گے ۔


22/07/2026

پوسٹ آفس عملہ گھروں تک ڈاک اور پارسل پہنچانے کے بجائے صرف فون کر کے کہتا ہے:

"آ کر خود پارسل لے جائیں، ورنہ واپس بھیج دیا جائے گا!"
پارسل لینے گئے تو پارسل ہاتھ میں دے کر بولتے ہیں کہ 100 چارج وہ دے اب یہ بتائیں وہ پیسے کس چیز کے لے رہیں ہے

سوال یہ ہے کہ اگر عوام خود ہی پٹرول لگا کر دور دور سے پارسل لینے جائیں تو پھر پوسٹ آفس کی ہوم ڈلیوری سروس کا فائدہ کیا رہ گیا؟ 🤔

#
JAlah arin
News Forum

Address

Jallah ARain Updates
Lodhran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jallah ARain Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share