08/09/2025
سیلاب میں بچے کی ماں مر گئی ہے ۔ بچہ اپنے ننھے ہاتھوں سے اپنی ماں کی لاش کو سطحِ آب پر گھسیٹتا ہوا لا رہا ہے ۔ دیکھ کر دل ڈوب گیا ہے ۔ کیا اس کے بعد بھی کوئی قیامت آنی ہے؟
یا اللہ ہمارے ملک و قوم کو اس مشکل وقت سے جلد نکال دیجئے آمین ثم آمین