Engineer Nazar Abbas

Engineer Nazar Abbas Social Media Activist
Engineer HVAC
Management Bata Store Lodhran
(4)

25/06/2025

*BZU Sub Campus Lodhran*

Admissions are open. Free Online apply facility available at campus.
Last Date 30-06-2025

بہاولپور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں سے ’ را‘ کیلئے کام کرنے والے 6 دہشتگرد گرفتار ۔دہشت گردوں سے دھماکا خیز موادآئی ای ڈی...
25/06/2025

بہاولپور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں سے ’ را‘ کیلئے کام کرنے والے 6 دہشتگرد گرفتار ۔
دہشت گردوں سے دھماکا خیز موادآئی ای ڈی، حفاظتی فیوز، ڈیٹو نیٹرز اور خفیہ نقشے برآمد ہوئے، ملزمان نے اعتراف کیا کہ انھیں بہاولپور میں مسجد اور ریلوے اسٹیشن پر دھماکا کرنے کا حکم ملا تھا-مزید پڑھیں:
https://zavianews.com/bahawalpur-saved-from-disaster/

Open District Tournament Lodhran
25/06/2025

Open District Tournament Lodhran

OU TAKE OWNERSHIP OF ALL YOUR FLAWS AND WEAKNESSES, YOU'VE WON."
21/06/2025

OU TAKE OWNERSHIP OF ALL YOUR FLAWS AND WEAKNESSES, YOU'VE WON."

زندگی "بھاڑ" میں جا تیرا بھروسا ہی نہیں مر گئے، خاک ہوئے شوق سے جینے والے🥺انا للّٰہ وانا الیہ راجعونملتان کا ایک اور چرا...
21/06/2025

زندگی "بھاڑ" میں جا تیرا بھروسا ہی نہیں
مر گئے، خاک ہوئے شوق سے جینے والے🥺
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ملتان کا ایک اور چراغ بجھ گیا...
30 سالہ وقاص رضا، جو ماڈل ٹاؤن چوک میں ایک رئیل اسٹیٹ آفس چلا رہا تھا، زندگی کی کسی ایسی جنگ سے ہار گیا جس کا شور صرف اس کے دل میں تھا۔
دفتر میں کام کی فائلیں، کتابیں، اور ایک بورڈ جس پر لکھا تھا:

"WHEN YOU TAKE OWNERSHIP OF ALL YOUR FLAWS AND WEAKNESSES, YOU'VE WON."

مگر شاید وہ جنگ بہت خاموش اور بہت تنہا تھی۔
اس نے آخری پیغام فیملی گروپ میں بھیجا:

"میری ڈیڈ باڈی آفس سے آکر لے جائیں۔"
اور جب کزنز پہنچے، تو وہ سانسیں بند ہو چکی تھیں۔
کسی کو نہیں معلوم کہ وہ کس کرب سے گزر رہا تھا، کیا دکھ تھا، یا کون سی امید ٹوٹ چکی تھی۔ مگر یہ حقیقت ہمیں ایک بار پھر جھنجھوڑتی ہے کہ
زندگی کی چکاچوند میں بہت سے لوگ اندر سے ٹوٹ رہے ہوتے ہیں۔
اگر آپ کے آس پاس کوئی چپ ہے، تھکا ہوا ہے، الگ تھلگ ہے — تو اسے صرف وقت نہیں، توجہ، محبت اور سننے والا دل چاہیے۔

17/06/2025

ایران میں پھنسے 450 پاکستانی وطن واپس پہنچ کر ان چوبیس کروڑ میں شامل ہوگئے ہیں...!!!
جو پہلے سے پھنسے ہوئے ہیں😋

17/06/2025

Lodhran Police Aslam O Alaikum Sir agar aam shehri ke pas Bike ke document ID Card License helmet sab majod ho phir bhi chalan kia ja Sakta hai mera sawal?

احتیاط بہاولپور میں سیف سٹی چالان شروع ہو گئے ہیںچکاں والا چوک بہاولپور چالان  فرید گیٹ تا چوک فوارہ ماڈل روڈ ہے بغیر ہی...
16/06/2025

احتیاط بہاولپور میں سیف سٹی چالان شروع ہو گئے ہیں
چکاں والا چوک بہاولپور چالان
فرید گیٹ تا چوک فوارہ ماڈل روڈ ہے بغیر ہیلمٹ دو ہزار روپے جرمانہ ہے

اسلام علیکم 🙂موسم کیسا ہے آپ کے ہاں ؟
16/06/2025

اسلام علیکم 🙂
موسم کیسا ہے آپ کے ہاں ؟

15/06/2025

پٹرول 4 روپے 80 پیسے ،ڈیزل 7 روپے95 پیسے مہنگا کردیا گیا

Address

Near Apna Bank Multan Road Lodhran
Multan
59320

Telephone

+923002819439

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engineer Nazar Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Engineer Nazar Abbas:

Share