Lodhran Times "Official"

Lodhran Times "Official" Official page of "Lodhran Times"

Basic purpose of its start is to provide the latest news and highlight the problems and issues of citizens and to provide a forum for the betterment of our society.

عوام سے وفا کریں، حق کے پاسدار
سچ کی ایک آواز، ظُلم کے خلاف
Lodhran Times

15/10/2023
14/10/2023

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے زیر اہتمام آج 14 اکتوبر کو کشتی رانی کے مقابلوں کا انعقاد ہوا۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے صبح ساڑھے دس بجے اس رنگا رنگ تقریب کا افتتاح کیا۔نوابوں کے شہر بہاولپور کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے۔پاکستان کے مختلف بوٹنگ کلب کے کھلاڑیوں نے بہالپور پہنچ کر مقابلوں میں حصہ لیا جن میں 15 خواتین اور 21 مرد نامور کھلاڑی شامل ہیں۔جنوبی پنجاب کے اضلاع سے ریسکیو 1122 کے کشتی رانی کے ماہرین نے بھی مقابلوں میں حصہ لیا ۔محکمہ سروسز جنوبی پنجاب نے ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لئے افسران کو ذمہ داریاں سونپی تھیں اور کینال ویو پارک کے رنگ و روغن اور تزئین و آرائش کا کام دو دن کے اندر مکمل کیا گیا ہے۔ جنوبی پنجا ب کے عوام کے لۓ اسطرح کے ایونٹ بہترین تفریحی و کاروباری سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرتے ہیں

Address

Lodhran
59320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lodhran Times "Official" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lodhran Times "Official":

Share