امتیاز محسن

امتیاز محسن *اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین 🕋
ہم تیری ھی عبادت کرتے ہیں
اور

05/05/2025

میری بلا سے جا کے رہے جس کسی کے پاسمیں نے تو بوجھ ہلکا کیا ___ آستین کا __!
04/05/2025

میری بلا سے جا کے رہے جس کسی کے پاس
میں نے تو بوجھ ہلکا کیا ___ آستین کا __!

02/05/2025
اُسے  بھی  راس  ہیں  اب  فاصلے  محبت  میں مجھے بھی تھوڑی سی اب دوریوں کی عادت ہے
01/05/2025

اُسے بھی راس ہیں اب فاصلے محبت میں
مجھے بھی تھوڑی سی اب دوریوں کی عادت ہے

"کبھی کبھی زندگی ہمیں ایسے لوگوں سے ملواتی ہے جن کے دل میں نہ احساس ہوتا ہے، نہ پشیمانی، اور نہ کسی کے دکھ کا درد .. یہ ...
01/05/2025

"کبھی کبھی زندگی ہمیں ایسے لوگوں سے ملواتی ہے
جن کے دل میں نہ احساس ہوتا ہے،
نہ پشیمانی، اور نہ کسی کے دکھ کا درد ..
یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو دوسروں کے جذبات سے کھیلتے ہیں،
انہیں توڑتے ہیں، لیکن خود کبھی نہیں بدلتے۔
ایسے لوگ (Sociopath) کہلاتے ہیں۔

تمہیں اندازہ ہی نہیں کہ میرے اندر کیا چل رہا ہے .......میں خوف سے بھرا ہوا ہوں اور مکمل اداسی میں ڈوبا ہوا ہوں...دل ٹوٹا...
01/05/2025

تمہیں اندازہ ہی نہیں کہ
میرے اندر کیا چل رہا ہے .......
میں خوف سے بھرا ہوا ہوں اور مکمل اداسی میں ڈوبا ہوا ہوں...
دل ٹوٹا ہوا ہے،

اور روح بے چین ہے .......

01/05/2025

سارے فریب ایک طرف بس اسکا جن کینا ایک طرف ۔💔

کسی کی فرسٹ چوائس ہونا نہ ہونا آپ کے اختیار میں نہیں ہوتا ،مگر کسی کی لاسٹ چوائس رہنا آپ کے اختیار میں ہے ،جو شخص آپ کو ...
01/05/2025

کسی کی فرسٹ چوائس ہونا نہ ہونا آپ کے اختیار میں نہیں ہوتا ،
مگر کسی کی لاسٹ چوائس رہنا آپ کے اختیار میں ہے ،
جو شخص آپ کو اچھا لگتا ہے ہو سکتا ہے آپ کے ملنے سے پہلے وہ ایک یا ایک سے زیادہ بار ،،،مبتلا،، رہ چکا ہو ،،
اس پر آپ کا زور نہیں چل سکتا ،آپ کسی کا ماضی نہیں بدل سکتے ،،
ہاں یہ ضرور کر سکتے ہیں کہ آپ سے ملنے کے بعد اُسے کسی اور سے ملنے کا شوق نہ رھے ،یہ آپ کے اختیار میں ہے 🙃🙂

01/05/2025

اذیت سہنا اپنی جگہ ایک مشکل امتحان ہے، مگر اس اذیت دینے والے کو اس کی گہرائی کا احساس دلانا اور بھی زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے۔ ان کو بتانا، کہ ان کے الفاظ اور عمل کتنی تکلیف دیتے ہیں، جیسے ہم دوبارہ سے اپنے ہی زخموں کو کھریدتے ہیں۔ ان کے سامنے دل کی بات کہنے کی ہمت جمع کرنا، اور پھر دیکھنا کہ وہ بے رحمی سے ہمیں نظرانداز کر دیتے ہیں، ایک اور اذیت کو جنم دیتا ہے۔ کبھی تو دل یہ بھی چاہتا ہے کہ سب کہہ سن کر خاموشی اختیار کر لی جائے اور دوری بنا لی جائے، کیونکہ بعض اوقات یہ خاموشی ہی ہمارے اندر کے طوفان کو تھماتی ہے اور ہمیں سکون دیتی ہے۔

جو تمہیں بھول گیا ۔ ۔ چھوڑ گیا ۔ ۔ تم اسے نہیں بھول پا رہے ۔ ۔ ۔ حد نہیں ہے ویسے ؟؟ کہاں گئی تمہاری عزت نفس ؟؟ اس کے لئے...
29/04/2025

جو تمہیں بھول گیا ۔ ۔ چھوڑ گیا ۔ ۔ تم اسے نہیں بھول پا رہے ۔ ۔ ۔ حد نہیں ہے ویسے ؟؟ کہاں گئی تمہاری عزت نفس ؟؟ اس کے لئے تمہیں بھولنا ، چھوڑ جانا آسان ۔ ۔ ۔ مگر تمھارے لئے نہیں ۔۔واہ واہ ، بہت خوب ۔ ۔ ۔کیا تمہارا رونا ، اداس ہونا ، تمہاری محبت ، جذبے ، اتنے ہی غیر اہم ہے کہ کسی ایسے بندے کے لئے ضائع کرو ؟؟

مانا کہ یہ تکلیف سہنا مشکل مگر ۔ ۔ وقت گزرتے ساتھ کم ہوتے ہوتے ختم ہو ہی جاتی.... شرط یہ کہ سوچوں پر قابو ہو ۔ ۔ ۔ کوئی گری پڑی شخصیت نہیں تمہاری کہ کوئی تمہیں چھوڑے ، بھولے اور تم پھر بھی پیچھے پیچھے لپکو ۔ ۔ لیو اٹ ناؤ ۔ ۔ ۔پہلے اپنے آپ کو ، اپنے جذبوں کو " خود اہمیت " دو گے تو کوئی اور دے گا ۔

یاد رکھو ایسے کمزور بنو گے تو روتے رہو گے ، رگڑے جاؤ گے ، پیچھے رہ جاؤ گے ، بے قدرے ہو جاؤ گے ۔ ۔ ۔نہیں ، نہیں ۔ ۔یہ سب تمہیں بالکل بھی سوٹ نہیں کرتا ۔ ۔ اس لئے اٹھو ، مسکراو اور خود کو بدلو تاکہ کچھ لوگوں کو پچھتاوے کے مستقل مرض میں مبتلا کر سکو ، اپنے dont care attitude کے ساتھ کہ زندگی بہت خوبصورت و انمول ہے اور تم بھی.....

27/04/2025

> تم تو کہتی تھی _____ تم کو الہام ہوتے ہیں 🥀
> تو بھی نہ سمجھ سکی کہ پریشان ہوں میں !!
> یہ اذیت بھی بھلا کم ہے ______ کہ تیرے ہوتے
> میں کسی اور سے کہوں کہ پریشان ہوں میں !!

25/04/2025

*_صیغۂ راز میں رکھیں گے نہیں عشق ترا_*
*_ہم ترے نام سے خوشبو کی دکاں کھولیں گے_*

Address

Lodhran
59320

Telephone

+923098263657

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امتیاز محسن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to امتیاز محسن:

Share