Lodhran sabzi mandi update

Lodhran sabzi mandi update لودھراں سبزی منڈی اپڈیٹ
روزانہ تازہ سبزی و پھلوں کے ریٹ کی مکمل معلومات۔
اپنی منڈی یا دوکان کی ایڈورٹائزمنٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں
03006817738

ٹماٹر کی اونچی اڑان مہنگا ہو گیا ٹماٹر کسان خوش ہو گیا ساڑھے تین سو کا پانچ کلو لودھراں منڈی میں اور آپ کے علاقے میں کیا...
29/05/2026

ٹماٹر کی اونچی اڑان مہنگا ہو گیا ٹماٹر کسان خوش ہو گیا ساڑھے تین سو کا پانچ کلو لودھراں منڈی میں اور آپ کے علاقے میں کیا ریٹ ہے یہ بھی بتانا ہے کمنٹس میں

انور لٹور کے چاہنے والے کہاں رہ گئے ہو آگیا آپ کے دلوں کا بادشاہ
29/05/2026

انور لٹور کے چاہنے والے کہاں رہ گئے ہو آگیا آپ کے دلوں کا بادشاہ

29/05/2026

خربانی نے تو اس بار مزے کروا دیے، بہت ہی سستی اور مال بھی زبردست آیا ہے

میری طرف سے تمام اہلِ اسلام اور تمام دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک،اللہ پاک آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، برکتیں ...
27/05/2026

میری طرف سے تمام اہلِ اسلام اور تمام دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک،
اللہ پاک آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، برکتیں اور آسانیاں عطا فرمائے۔

26/05/2026

الحمدللہ ❤️
آپ سب بھائیوں کی سپورٹ سے ہمارا پیج مسلسل 6 ہفتوں سے streak پر ہے اور Facebook نے ہمیں “Consistent Reels Creator” badge دیا ہے 🔥
ایسے ہی محبت اور سپورٹ دیتے رہیں، روزانہ نئی سبزی منڈی اور فروٹ منڈی کی اپڈیٹس آپ تک پہنچاتے رہیں گے 💚�

26/05/2026

آج ہمارے مہمان بھی آ گئے ہیں
اور سب سے پہلے کھیرے کا ریٹ پوچھ رہے ہیں

🥭 رائل مینگو ڈرنک 🥭03022956515خالص ذائقہ، بہترین کوالٹی اور مناسب قیمت!✅ ہول سیل ریٹ پر دستیاب✅ دکانداروں کے لیے خصوصی آ...
25/05/2026

🥭 رائل مینگو ڈرنک 🥭03022956515
خالص ذائقہ، بہترین کوالٹی اور مناسب قیمت!
✅ ہول سیل ریٹ پر دستیاب
✅ دکانداروں کے لیے خصوصی آفر
✅ گھریلو استعمال کے لیے بھی بہترین انتخاب

25/05/2026

آج کی تمام سبزیوں کے ریٹ کی ڈیلی اپڈیٹ حاضر ہے، پلیز ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور آج بھائی کو دل سے سپورٹ کریں25/5/26

24/05/2026

تربوز کے ریٹ اوپر جا چکے ہیں، آج دیکھیں جدید سبزی منڈی لودھراں کی زبردست نیلامی24/5-26

Address

Lodhran
Lodhran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lodhran sabzi mandi update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share