City 22 News Official

City 22 News Official Like and Follow City 22 News Page and be Connect with latest news

12/08/2024

عارف والا کی ننھی طالبہ نےاپنے والد کا لکھا ہوا ملی نعمہ گا کر شوشل میڈیا پر خوب پذیرائی حاصل کی

30/07/2024

لتر ایسے ہی نہیں پڑتے۔۔
کسی نے خلیل الرحمٰن قمر کی پورے 1 گھنٹہ 22 منٹ کی ویڈیو ریکارڈ کی ہے
Follow page please

16/07/2024

عارف والا
ٹریفک پولیس پاکپتن میں تعینات کانسٹیبل شبیر احمد ڈوگر نے بہادری کی تاریخ رقم کر ڈالی خالی ہاتھ جان کی بازی لگا کر راہگیروں کو لوٹنے والے ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا اہل علاقہ کا خراج تحسین

05/05/2024

"سانحہ بہاولنگر کے بعد سانحہ کھاریاں"
کھاریاں میں خواجہ سرا کوگرفتارکرنے اور رشوت طلب کرنے پرخواجہ سراؤں کا تھانہ پر حملہ، عملہ یرغمال بنالیا ۔۔
پولیس والے بھاہیوں سے التجا ہے اپنا صدقہ دے آج کل ان کے ستارے گردش میں ہیں اس دفعہ کھسروں نے اندر گھس کے مارا ہے ہمیں زاتی طور پر تکلیف ہوٸی ہے ہمارے ادروں کے ساتھ ہو کیا رہا ہے اللہ آپ کی حفاظت فرمائے

02/05/2024

عارف والا میں زرونگ فر نچائز نے شہریوں کو لوٹنا شروع کر دیا سم پلیسمنٹ کے نام پر 1100 روپے وصول کرنے شروع کر دیے

23/04/2024

عارف والا 71ای بی خاتون ٹیچرکو ہیڈ ماسٹر کی طرف سے ہراساں کرنے کی آڈیو منظر عام پر گئی نازیبا گفتگو کر کے خاتون ٹیچر کو دھمکیاں بھی دی گئیں

16/04/2024

عارف والا کے نجی ریسٹورنٹ من و سلوی کے کھانے سے سنڈیاں نکل ائی

15/04/2024

جھنگ میں سلنڈر کو آگ لگنے سے پھٹنے کی سی ٹی وی فوٹیج آگئی

09/04/2024

بہاولنگر / ایس ایچ او یرغمال ویڈیو
رات کے وقت تھانہ مدرسہ پولیس کو چک سرکاری میں چھاپہ مارنا مہنگا پڑگیا ایس ایچ او سمیت پولیس نفری دیواریں پھلانگ کر مبینہ طور پر گھر میں داخل ہوئی پولیس نے گھر میں موجود خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا،
خواتین کی چیخ و پکار پر اہل علاقہ جمع ہوئے اور پولیس کو گھیر لیااہل علاقہ نے ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکاران کو زدوکوب کرکے مبینہ طور پر یرغمال بنالیا
یرغمال ایس ایچ او اہلکار سے سرکاری پسٹل نقدی اور موبائل بھی چھین لیایرغمال ایس ایچ او اور اہلکاران کی ویڈیو منظر عام پر آگئی پولیس ملزم کی گرفتاری کے لیے چک سرکاری گئی، پولیس زرائع

05/04/2024

ویسے تو لاہور کے باسیوں کا ڈاکوؤں نے جینا حرام ہی کیا ہوا ہے پر کبھی کبھی قسمت ڈاکووں ساتھ نہیں دیتی ویڈیو دیکھیے

31/03/2024

عارف والا کی حدود تھانہ رنگ شاہ میں تہرے قتل کی حولناک واردات ۔اس واقعہ کی مکمل تفصیل اس ویڈیو میں جانیے

30/03/2024

بچے کا ٹیلنٹ چک کریں لیکن عربت نے مانگنے پر مجبور کر دیا

Address

Lohar

Telephone

+923040474585

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City 22 News Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share